خبریں

دمشق میں حوزہ علمیہ زینبیہ میں اربعین حسینیؑ کی مناسبت سے مجلسِ عزا کا انعقاد

حضرت اباعبداللہ الحسین علیہ السلام کے چہلم کے موقع پر دمشق میں مرجع عالی قدرآیۃ اللہ العظمی سید صادق حسینی شیرازی سے وابستہ علمی مراکز میں سے "حوزہ علمیہ زینبیہ” میں ایکمجلسِ عزا منعقد ہوئی۔

اس مجلس کا آغاز حضرت امام حسین علیہ السلام کی زیارت اور قرآن کریم کی تلاوت سے ہوا اور اس میں علماء، طلبہ اور محبانِ اہلِ بیت علیہم السلام کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔

مجلس عزا میں حجۃ الاسلام اکرم کرابیج نے خطاب کرتے ہوئے نہضتِ عاشورا کے اہداف اور پیغامات کو بیان کیا۔

متعلقہ خبریں

جواب دیں

Back to top button