عراق

اربعین کی مشایہ و زیارت کے اختتام اور مواکب سمیٹے جانے پر عراق میں خادمانِ حسینیؑ کا غم اور دلتنگی

اربعین کی مشایہ و زیارت کے اختتام اور مواکب سمیٹے جانے پر عراق میں خادمانِ حسینیؑ کا غم اور دلتنگی

اربعین حسینیؑ کی باشکوہ مشایہ و زیارت کے اختتام اور لاکھوں زائرین کی واپسی کے آغاز کے ساتھ ہی عراق کے زیارتی راستوں اور مذہبی شہروں پر حسرت و دلتنگی کا سماں ہے۔

"مڈل ایسٹ نیوز” نے ایک ویڈیو جاری کر کے اس عظیم اجتماع کے بعد عراقی خادموں کی روحانی و جذباتی کیفیت دکھائی ہے۔

شائع شدہ ویڈیو رپورٹس کے مطابق، خادمانِ حسینیؑ مواکب سمیٹتے ہوئے اور میزبانی کے ایام ختم ہونے پر آنسوؤں اور حسرت کے ساتھ ان بابرکت دنوں اور حضرت اباعبداللہ الحسین علیہ السلام کے زائرین سے رخصت ہو رہے ہیں۔

متعلقہ خبریں

جواب دیں

Back to top button