غیر درجہ بندی

لبنان کے شہر بعلبک کے باشندوں کی زیارتِ اربعینِ حسینی میں شرکت کے لئے کربلائے معلیٰ آمد

حضرت سید الشہداء امام حسین علیہ السلام کے زائرین اور عقیدت مند عالمِ اسلام کے مختلف علاقوں سے واقعۂ عاشورا کے عظیم اہداف سے تجدیدِ عہد و وفا کے لئے روضۂ اقدسِ حسینی پر حاضر ہو رہے ہیں۔

شیعہ خبر رساں ایجنسی کے مطابق، لبنان کے شمالی شہر بعلبک سے تعلق رکھنے والے شیعوں کا ایک قافلہ بھی اربعینِ حضرت امام حسین علیہ السلام کے ایام میں کربلائے معلیٰ پہنچا، جہاں انہوں نے زیارتِ اربعین ادا کی اور عزاداری و سوگواری کی پُرشکوہ تقریبات میں بھرپور شرکت کی۔

متعلقہ خبریں

جواب دیں

Back to top button