یورپ

سیوٹا مہاجر بحران سنگین، 60 ہزار افراد اسپین پہنچ گئے

سیوٹا مہاجر بحران سنگین، 60 ہزار افراد اسپین پہنچ گئے

مراکش سے اسپین کے خودمختار علاقے سیوٹا پہنچنے والے مہاجرین کی تعداد تقریباً 60 ہزار ہو گئی ہے، جبکہ ہلاکتیں بڑھ کر 43 تک پہنچ چکی ہیں۔

ہسپانوی حکومت نے صورتحال کو تشویشناک قرار دیتے ہوئے غیر قانونی مہاجرین کی جلد واپسی کا اعلان کیا ہے۔ یورپی یونین نے بھی غیر قانونی ہجرت کی روک تھام، انسانی اسمگلنگ کے خاتمے اور مراکش کے ساتھ قریبی تعاون پر زور دیا ہے۔

حکام کے مطابق 25 ہزار سے زائد افراد رضاکارانہ طور پر مراکش واپس جا چکے ہیں، جبکہ باقی مہاجرین سے متعلق قانونی کارروائی جاری ہے۔

متعلقہ خبریں

جواب دیں

Back to top button