مقدس مقامات اور روضے

اربعین زائرین کی کاظمین آمد، روضۂ امامین کاظمین علیہما السلام میں خدمت و عقیدت کے مناظر

اربعین زائرین کی کاظمین آمد، روضۂ امامین کاظمین علیہما السلام میں خدمت و عقیدت کے مناظر

اربعینِ حسینی کے عظیم اجتماع سے قبل مقدس شہر کاظمین میں زائرین کی بڑی تعداد پہنچ رہی ہے، جو کربلائے معلیٰ روانگی سے پہلے حضرت امام موسیٰ کاظم علیہ السلام اور حضرت امام محمد تقی الجواد علیہ السلام کے روضۂ مبارک کی زیارت کی سعادت حاصل کر رہے ہیں۔

شیعہ نیوز ایجنسی کے مطابق، کاظمین سے موصولہ تصاویر میں روضۂ امامین کاظمین علیہما السلام کے روح پرور ماحول، زائرین کے والہانہ جذبۂ عقیدت اور مواکب و خدام کی جانب سے لاکھوں زائرین کے شبانہ روز استقبال اور خدمت کے لئے مکمل انتظامات کو نمایاں طور پر دیکھا جا سکتا ہے۔

متعلقہ خبریں

جواب دیں

Back to top button