یورپ

اسپین و فرانس میں شدید گرمی، جنگلاتی آگ پر قابو نہ پایا جا سکا

اسپین و فرانس میں شدید گرمی، جنگلاتی آگ پر قابو نہ پایا جا سکا

اسپین اور فرانس میں شدید گرمی کی نئی لہر کے پیشِ نظر ہائی الرٹ جاری کر دیا گیا ہے، جہاں بعض علاقوں میں درجۂ حرارت 40 ڈگری سینٹی گریڈ سے تجاوز کرنے کا امکان ہے۔

جنگلاتی آگ نے وسیع رقبہ، متعدد مکانات اور قدرتی وسائل کو تباہ کر دیا ہے، جبکہ فرانس میں تقریباً 2 لاکھ 20 ہزار اور اسپین میں ایک لاکھ سے زائد افراد کو محفوظ مقامات پر منتقل کیا گیا ہے۔

دونوں ممالک کی حکومتوں نے اسے غیر معمولی ماحولیاتی ہنگامی صورتحال قرار دیتے ہوئے آگ پر قابو پانے کی کوششیں تیز کر دی ہیں۔

متعلقہ خبریں

جواب دیں

Back to top button