عراق

زائرین اربعین کی سلامتی کے لئے کربلا پولیس کا جدید اسمارٹ نگرانی نظام فعال

زائرین اربعین کی سلامتی کے لئے کربلا پولیس کا جدید اسمارٹ نگرانی نظام فعال

اربعینِ حسینی کے موقع پر زائرین کی سلامتی، ٹریفک کے مؤثر انتظام اور بہتر خدمات کی فراہمی کے لئے کربلائے معلیٰ کی پولیس کمانڈ نے جدید اسمارٹ مانیٹرنگ سسٹمز اور جدید نگرانی کیمروں کے استعمال کو مزید وسعت دے دی ہے۔

عراق کی سرکاری خبر رساں ایجنسی (واع) کے مطابق، یہ جدید نظام مرکزی شاہراہوں اور آمد و رفت کے راستوں پر ٹریفک کی لمحہ بہ لمحہ نگرانی، ہجوم کے مؤثر انتظام، ممکنہ رکاوٹوں کی بروقت نشاندہی اور زائرین کی ہمہ جہت سکیورٹی کو یقینی بنانے کے لئے فعال کیا گیا ہے۔

متعلقہ خبریں

جواب دیں

Back to top button