یورپ

برطانیہ میں نوجوانوں کے لئے سوشل میڈیا کرفیو کا اعلان

برطانیہ میں نوجوانوں کے لئے سوشل میڈیا کرفیو کا اعلان

برطانیہ کی حکومت نے 16 اور 17 سالہ نوجوانوں کے لئے رات 12 بجے سے صبح 6 بجے تک سوشل میڈیا استعمال محدود کرنے کا منصوبہ پیش کر دیا ہے۔

اس اقدام کے تحت انسٹاگرام، فیس بک سمیت دیگر پلیٹ فارمز پر نشہ آور فیچرز اور مسلسل اسکرولنگ کو بھی محدود کیا جائے گا۔

حکومت کا کہنا ہے کہ یہ اقدامات نوجوانوں کی نیند، تعلیم اور ذہنی صحت کے تحفظ کے لئے کئے جا رہے ہیں، جبکہ 16 سال سے کم عمر افراد کے لئے سوشل میڈیا پابندیوں کا نفاذ 2027 سے متوقع ہے۔

متعلقہ خبریں

جواب دیں

Back to top button