ماتمی انجمنیں اور حسینی شعائر

مڈغاسکر میں آیۃ اللہ العظمیٰ سید صادق حسینی شیرازی کے مقلدین کے زیرِ اہتمام گھروں میں مجالسِ عزائے حسینی کا انعقاد

مڈغاسکر میں آیۃ اللہ العظمیٰ سید صادق حسینی شیرازی کے مقلدین کے زیرِ اہتمام گھروں میں مجالسِ عزائے حسینی کا انعقاد

حضرت امام حسین علیہ السلام کے ایامِ عزا کے موقع پر مڈغاسکر کے شہر مہاجانگا میں مرجع عالی قدر آیۃ اللہ العظمیٰ سید صادق حسینی شیرازی کے مقلدین گھروں میں مجالسِ عزائے حسینی کا اہتمام کر رہے ہیں۔

یہ مجالس ماہِ محرم کے آغاز سے مختلف مؤمنین کے گھروں میں باری باری منعقد کی جا رہی ہیں، جہاں روزانہ اہلِ بیت علیہم السلام کے محبان شرکت کر کے عزاداری، ذکرِ مصائبِ کربلا اور نہضتِ حسینی کے پیغام سے تجدیدِ عہد کرتے ہیں۔

متعلقہ خبریں

جواب دیں

Back to top button