پاکستان

اسلام آباد، راولپنڈی اور گرد و نواح میں زلزلے کے جھٹکے، شہری خوفزدہ

وفاقی دارالحکومت اسلام آباد، راولپنڈی اور گرد و نواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے، جس سے شہریوں میں خوف و ہراس پھیل گیا اور متعدد افراد احتیاطاً گھروں، دفاتر اور دیگر عمارتوں سے باہر نکل آئے۔

ابتدائی اطلاعات کے مطابق کسی جانی یا مالی نقصان کی اطلاع موصول نہیں ہوئی، جبکہ زلزلے کی شدت، مرکز اور گہرائی سے متعلق تفصیلات کا انتظار ہے۔

حکام نے شہریوں سے افواہوں پر کان نہ دھرنے اور صرف مستند ذرائع سے معلومات حاصل کرنے کی اپیل کی ہے۔

متعلقہ خبریں

جواب دیں

Back to top button