بنگلہ دیش

شیخ حسینہ کا رواں سال بنگلہ دیش واپسی کا اعلان، مقدمات کو سیاسی انتقام قرار دے دیا

شیخ حسینہ کا رواں سال بنگلہ دیش واپسی کا اعلان، مقدمات کو سیاسی انتقام قرار دے دیا

بنگلہ دیش کی معزول سابق وزیرِ اعظم شیخ حسینہ نے اعلان کیا ہے کہ وہ رواں سال اپنے وطن واپس جائیں گی۔

انہوں نے کہا کہ ان کی سیاست کا مقصد اقتدار حاصل کرنا نہیں بلکہ عوام کے حقوق کا تحفظ، جمہوریت، قانون کی حکمرانی اور جنگِ آزادی کے نظریات کی بحالی ہے۔

شیخ حسینہ نے اپنے خلاف قائم مقدمات کو سیاسی انتقام اور عدالتی کارروائیوں کو غیر منصفانہ قرار دیتے ہوئے کہا کہ تمام رکاوٹوں کے باوجود وہ رواں سال بنگلہ دیش واپس ضرور جائیں گی۔

متعلقہ خبریں

جواب دیں

Back to top button