یمن

اقوام متحدہ کا یمن میں قحط کے اعداد و شمار اور ہلاکتوں میں اضافے سے متعلق انتباہ

12 سالہ جنگ کے نتیجے میں یمن کا انسانی بحران ایک نہایت نازک مرحلے میں داخل ہو گیا ہے۔

خبر رساں ادارے "القدس العربی” کی رپورٹ کے مطابق، اقوام متحدہ کے امور انسانی کے نائب سیکرٹری جنرل ٹام فلیچر نے سلامتی کونسل کے اجلاس میں خبردار کیا کہ بجٹ کی بے مثال کمی کے باعث شدید بھوک کی شرح صرف ایک ماہ کے دوران پچاس فیصد سے بڑھ کر تقریباً ساٹھ فیصد آبادی تک پہنچ گئی ہے۔

انہوں نے زور دیا کہ اگر یہ صورتحال برقرار رہی تو اس سے مزید بڑے پیمانے پر تباہی اور جانی نقصان کا خطرہ ہے۔

متعلقہ خبریں

جواب دیں

Back to top button