یورپ
پولینڈ میں قرآنِ کریم کا رواں اور جدید زبان میں ترجمہ، دینی مفاہیم کو بہتر انداز میں سمجھنے کے لئے نو مسلم افراد کی شمولیت
پولینڈ میں قرآنِ کریم کا رواں اور جدید زبان میں ترجمہ، دینی مفاہیم کو بہتر انداز میں سمجھنے کے لئے نو مسلم افراد کی شمولیت
پولینڈ میں قرآنِ کریم کا ایک نیا ترجمہ شائع کیا گیا ہے جس کا مقصد دینی مفاہیم کو آسان اور عام فہم انداز میں پیش کرنا اور روزمرہ کی جدید زبان استعمال کرنا ہے۔
"گلوبل قرآن” کی رپورٹ کے مطابق، یہ ترجمہ پولینڈ کے نو مسلم افراد کی شمولیت سے تیار کیا گیا ہے اور اس میں متن کو زیادہ رواں اور قابلِ فہم بنانے کی کوشش کی گئی ہے۔
اس منصوبے میں مختلف تفسیری منابع سے استفادہ کیا گیا ہے تاکہ عصرِ حاضر کے قارئین کے لیے قرآنی آیات کے مفاہیم کو سمجھنا مزید آسان ہو سکے۔