عراقمقدس مقامات اور روضے

یومِ عرفہ اور عید قربان سے قبل کربلا میں بین الحرمین کی وسیع تیاریاں

یومِ عرفہ اور عید قربان کے موقع پر زائرین کی بڑی تعداد کی آمد کے پیشِ نظر شہرِ مقدس کربلا میں بین الحرمین کے علاقے کی تیاری اور انتظامات تیزی سے جاری ہیں۔

شیعہ خبر رساں ایجنسی کے مطابق زائرین کی سہولت، بہتر انتظام اور آمدورفت کو آسان بنانے کے لیے سکیورٹی اور خدماتی اقدامات کئے جا رہے ہیں۔

جبکہ "مڈل ایسٹ نیوز” نے عراق کے زیارتی شہروں میں بڑے مذہبی مواقع پر ہجوم کے مؤثر انتظام کی اہمیت پر زور دیتے ہوئے کہا ہے کہ ان ایام میں زائرین کی بڑھتی ہوئی آمد خدماتی اور سکیورٹی اداروں کے درمیان مزید بہتر ہم آہنگی کی متقاضی ہے۔

متعلقہ خبریں

جواب دیں

Back to top button