مقدس مقامات اور روضے

روضہ امامین عسکریین علیہما السلام سامرہ میں جلوس شبیہ تابوت امام محمد باقر علیہ السلام برآمد ہوا

روضہ امامین عسکریین علیہما السلام سامرہ میں جلوس شبیہ تابوت امام محمد باقر علیہ السلام برآمد ہوا

امام محمد باقر علیہ السلام کے یوم شہادت پر حرمِ مطہر امامین عسکریین علیہما السلام میں جلوس شبیہ تابوت برآمد ہوا۔ 

اس موقع پر زائرین اور اہلِ بیت علیہم السلام کے عزاداروں کی بڑی تعداد موجود تھی، جبکہ حرمِ مطہر کی فضا غم و اندوہ میں ڈوبی ہوئی تھی۔

شیعہ خبر رساں ایجنسی کے مطابق اس  پروگرام میں حرمِ مطہر امامین عسکریین علیہما السلام میں عزاداری کے جلوس اور سوگواری کی مختلف پروگرامز منعقد ہوئے۔ اہلِ بیت علیہم السلام کے محبین نے نوحہ خوانی اور مرثیہ سرائی کے ذریعہ امام محمد باقر علیہ السلام کو یاد کیا اور آپؑ کو خراجِ عقیدت پیش کیا۔

متعلقہ خبریں

جواب دیں

Back to top button