خبریںعراق

حضرت مسلم بن عقیل علیہ السلام کی یومِ شہادت کے موقع پر پرچم کی تبدیلی کی تقریب کی تیاری

حضرت مسلم بن عقیل علیہ السلام کے یوم شہادت قریب آنے کے ساتھ ہی مسجد مقدس کوفہ کے خدام نے سفیرِ امام حسین علیہ السلام کے روضۂ مبارک کے گنبد کی دھلائی اور صفائی کا عمل شروع کر دیا ہے تاکہ پرچم کی تبدیلی کی تقریب کی تیاریاں مکمل کی جا سکیں۔

شیعہ خبر رساں ایجنسی کے مطابق یہ اقدامات روحانی ماحول میں اور خدامِ حرم کی موجودگی میں انجام دیے جا رہے ہیں۔ پرچم کی تبدیلی کی یہ خصوصی تقریب زائرین اور عزاداروں کی شرکت کے ساتھ منعقد کی جائے گی۔

متعلقہ خبریں

جواب دیں

Back to top button