ایران

اجمیر کی تاریخی ’’ڈھائی دن کا جھونپڑا مسجد‘‘ میں پوجا پاٹھ کی اجازت کا مطالبہ، کشیدگی میں اضافہ

اجمیر کی تاریخی ’’ڈھائی دن کا جھونپڑا مسجد‘‘ میں پوجا پاٹھ کی اجازت کا مطالبہ، کشیدگی میں اضافہ

راجستھان کے شہر اجمیر میں ہندوتوا تنظیم ’’مہارانا پرتاپ سینا‘‘ نے 800 سال قدیم تاریخی ’’ڈھائی دن کا جھونپڑا مسجد‘‘ میں ہنومان چالیسا اور پوجا پاٹھ کی اجازت کیلئے مقامی انتظامیہ کو درخواست دی ہے۔ تنظیم کا دعویٰ ہے کہ یہ عمارت پہلے مندر اور سنسکرت اسکول تھی، جبکہ مورخین کے مطابق یہ شمالی ہند کی قدیم ترین مساجد میں شمار ہوتی ہے جسے 1199ء میں قطب الدین ایبک نے تعمیر کرایا تھا۔ اس مطالبے کے بعد اجمیر کے مسلمانوں میں تشویش اور کشیدگی بڑھ گئی ہے، خصوصاً مدھیہ پردیش کی کمال مولیٰ مسجد سے متعلق عدالتی فیصلے کے تناظر میں۔

متعلقہ خبریں

جواب دیں

Back to top button