ایران

ترکیہ کی جانب سے ایران کو سات امدادی ٹرک روانہ

ترکیہ کی جانب سے ایران کو سات امدادی ٹرک روانہ

انسانی امداد کی فراہمی کے سلسلے کو جاری رکھتے ہوئے ترکیہ نے ایران کے لیے امدادی سامان کی ایک نئی کھیپ روانہ کی ہے۔

ترکی خبر رساں ادارے اناطولو کی رپورٹ کے مطابق، ترکیہ کی انسانی حقوق و آزادی امداد فاؤنڈیشن (IHH) نے بتایا کہ ایران پر حالیہ فوجی حملوں سے متاثر ہونے والے افراد کی مدد کے لیے سات ٹرک انسانی و امدادی اشیاء لے کر روانہ کیے گئے ہیں۔

یہ اقدام اس ادارے کے علاقائی امدادی پروگراموں کے تسلسل میں اٹھایا گیا ہے۔

متعلقہ خبریں

جواب دیں

Back to top button