مقدس مقامات اور روضے

شہرِ مقدس کربلا میں صحنِ حضرت زینب سلامُ اللہ علیہا کا افتتاح رواں سال خزاں تک متوقع

شہرِ مقدس کربلا میں صحنِ حضرت زینب سلامُ اللہ علیہا کا افتتاح رواں سال خزاں تک متوقع

شہرِ مقدس کربلا میں صحنِ حضرت زینب سلامُ اللہ علیہا کا منصوبہ آخری مراحل میں داخل ہو چکا ہے، اور توقع کی جا رہی ہے کہ یہ عظیم زیارتی مجموعہ رواں سال خزاں تک زائرین کے لیے کھول دیا جائے گا۔

اس منصوبہ کا مقصد زیارتی مقام کی توسیع اور مذہبی مناسبتوں کے دوران ازدحام میں کمی لانا ہے۔

شیعہ خبر رساں ایجنسی کے مطابق، اس صحن کے مختلف حصوں کی آخری تکمیل جاری ہے، جبکہ رفاہی خدمات اور زائرین کی آمد و رفت کے راستوں کی تیاری کا عمل بھی مسلسل جاری ہے۔

متعلقہ خبریں

جواب دیں

Back to top button