خبریںعراق

روضہ کاظمین میں اسلامی تزئینی فن کے خالق ممتاز عراقی فنکار ابراہیم النقاش کا انتقال

عراق کے ثقافتی اور مذہبی حلقوں نے اسلامی نقش و نگار اور تزئینی فن کے معروف فنکار ابراہیم النقاش کے انتقال کی خبر دی ہے۔

وہ اُن فنکاروں میں شمار ہوتے تھے جنہوں نے برسوں تک عراق کے مقدس مقامات میں مذہبی فن اور معماری کے مختلف منصوبوں پر کام کیا، اور اُن کے فن پارے عتباتِ مقدسہ کے مختلف حصوں میں نمایاں طور پر دیکھے جا سکتے ہیں۔

"مڈل ایسٹ نیوز” کے مطابق، ابراہیم النقاش عراق کے ممتاز اسلامی فنکاروں میں شمار کیے جاتے تھے، اور روضہ کاظمین کی تزئینات اور معماری میں اُن کی فنی خدمات کو خاص اہمیت حاصل تھی۔

متعلقہ خبریں

جواب دیں

Back to top button