عراق

نینوا اور صلاح الدین میں عراقی سیکیورٹی فورسز کی وسیع کارروائیاں، دہشت گرد عناصر کے خاتمے کا عزم

نینوا اور صلاح الدین میں عراقی سیکیورٹی فورسز کی وسیع کارروائیاں، دہشت گرد عناصر کے خاتمے کا عزم

عراق کی سیکیورٹی فورسز نے نینوا اور صلاح الدین کے درمیانی علاقوں میں وسیع پیمانے پر آپریشن کیا، جس کا مقصد دہشت گرد عناصر کا صفایا، ان کے ٹھکانوں کی تباہی اور امن و استحکام کو مضبوط بنانا ہے۔

میڈل ایسٹ نیوز کے مطابق، یہ مشترکہ کارروائی نینوا اور صلاح الدین میں سیکیورٹی کو بہتر بنانے اور دہشت گرد گروہوں کی سرگرمیوں کو روکنے کے لئے انجام دی گئی، جبکہ ان علاقوں میں پائیدار امن کے قیام کے لیے مزید زمینی اقدامات جاری رکھنے پر بھی زور دیا گیا ہے۔

متعلقہ خبریں

جواب دیں

Back to top button