خبریںلبنان

جنوبی لبنان کے چار دیہات خالی کرنے کے لئے اسرائیلی فوج کی ہنگامی وارننگ

اسرائیلی فوج نے جنوبی لبنان کے چار دیہات کے رہائشیوں کو فوری وارننگ جاری کرتے ہوئے ہدایت دی ہے کہ وہ اپنے گھروں کو چھوڑ کر علاقہ کو خالی کر دیں۔

یہ اقدام سرحدی کشیدگی میں اضافہ اور سیکیورٹی خدشات کے پیشِ نظر کیا گیا ہے۔

مڈل ایسٹ نیوز کے مطابق اس انتباہ کے بعد مقامی آبادی میں تشویش بڑھ گئی ہے اور بعض خاندان اپنے گھروں کو چھوڑنے پر مجبور ہو گئے ہیں۔

رپورٹ میں مزید کہا گیا ہے کہ سرحدی علاقوں کی صورتحال بدستور غیر مستحکم ہے اور کشیدگی کے پھیلنے کا خدشہ موجود ہے، جبکہ مقامی فورسز کو ہائی الرٹ پر رکھا گیا ہے۔

متعلقہ خبریں

جواب دیں

Back to top button