ایرانخبریں

طبس کوئلہ کان میں دھنساؤ؛ ایک مزدور جاں بحق، ایک زخمی

ایران کے صوبہ یزد کے علاقہ پروردہ میں واقع طبس کی کوئلہ کان کے ایک ورکشاپ میں دھنساؤ کے نتیجے میں ایک مزدور جاں بحق جبکہ ایک زخمی ہو گیا۔

رکنا کے مطابق، یہ حادثہ اس وقت پیش آیا جب موقع پر صرف دو مزدور موجود تھے۔ جاں بحق مزدور کی لاش تلاش کے بعد نکال لی گئی، جبکہ واقعہ کی وجوہات کی تحقیقات جاری ہیں۔

متعلقہ خبریں

جواب دیں

Back to top button