شام

شام میں بشار الاسد کے خالہ زاد بھائی عاطف نجیب کے خلاف سابقہ دور کے مظالم کے کیسز کی سماعت شروع

شام میں بشار الاسد کے خالہ زاد بھائی عاطف نجیب کے خلاف سیکیورٹی نوعیت کے الزامات پر عدالتی کارروائی کا آغاز ہو گیا ہے۔

خبر رساں ایجنسی اے ایف پی کے مطابق عبوری عدالت نے بعض ملزمان کی موجودگی میں اپنی پہلی سماعتیں منعقد کی ہیں۔

انڈیپنڈنٹ فارسی کے مطابق زیرِ حراست ملزمان کے ساتھ ساتھ مفرور افراد کے خلاف بھی مقدمات کی بیک وقت سماعت جاری ہے۔

نئی حکومتی قیادت نے عبوری انصاف کے عمل کو جاری رکھنے اور ماضی کے مقدمات کو منطقی انجام تک پہنچانے کے عزم کا اعادہ کیا ہے۔

متعلقہ خبریں

جواب دیں

Back to top button