افریقہ

جنوبی سوڈان: طیارہ حادثہ، 14 افراد جاں بحق

جنوبی سوڈان: طیارہ حادثہ، 14 افراد جاں بحق

جنوبی سوڈان کے دارالحکومت جوبا کے قریب ایک مسافر طیارہ گر کر تباہ ہو گیا جس کے نتیجے میں سوار تمام 14 افراد ہلاک ہو گئے۔

سول ایوی ایشن حکام کے مطابق سیسنا 208 کارواں طیارہ یی سے جوبا جا رہا تھا کہ پرواز کے دوران اس سے رابطہ منقطع ہو گیا۔

ابتدائی اطلاعات کے مطابق حادثہ خراب موسم کے باعث پیش آیا۔

متعلقہ خبریں

جواب دیں

Back to top button