خبریںہندوستان

توانائی بحران کے باعث یورپ میں فضائی سفر کے اخراجات میں اضافہ

علاقائی کشیدگی کے باعث جیٹ فیول کی قیمتوں میں اضافہ نے یورپ میں پروازوں کے اخراجات بڑھا دیے ہیں۔

جائزوں کے مطابق طویل فاصلے کی پروازوں میں فی مسافر اوسط لاگت تقریباً 104 ڈالر تک بڑھ گئی ہے۔

رپورٹس کے مطابق اس صورتحال نے موسمِ گرما کے سفری دنوں سے قبل ایندھن کی قلت کے خدشات کو مزید بڑھا دیا ہے، جبکہ یورپی یونین توانائی کی منڈی کو قابو میں رکھنے کے لئے امدادی اقدامات پر غور کر رہی ہے۔

متعلقہ خبریں

جواب دیں

Back to top button