ایران

اصفہان کے تاریخی آثار کو نقصان؛ ایران کی امریکہ اور اسرائیل کے خلاف قانونی کارروائی کی تیاری

اصفہان کے تاریخی آثار کو نقصان؛ ایران کی امریکہ اور اسرائیل کے خلاف قانونی کارروائی کی تیاری

اصفہان کے تاریخی مقامات کو پہنچنے والے نقصان کے بعد اس شہر کے ثقافتی ورثے کو ہونے والے خسارے کے ازالے کے لئے قانونی کارروائی کا عمل شروع کر دیا گیا ہے۔

"یورونیوز” کے مطابق ایک قانونی ٹیم بین الاقوامی فورمز پر مقدمہ دائر کرنے کے لئے فائل تیار کر رہی ہے۔

رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ بازار کے 203 سے زائد مقامات اور 28 تاریخی آثار، جن میں اہم عمارتیں بھی شامل ہیں، متاثر ہوئے ہیں، جبکہ اس معاملے کی قانونی پیروی کے لئے ابتدائی مراسلت بھی کی جا چکی ہے۔

متعلقہ خبریں

جواب دیں

Back to top button