خبریںعراق

مسجدِ کوفہ سیاہ پوش؛ امیرالمؤمنین علیہ السلام کی شہادت کی مجالس کے لئے مکمل تیاری

امیرالمؤمنین امام علی علیہ السلام کے ایام شہادت کے قریب مسجدِ کوفہ کو سیاہ پوش کر دیا گیا ہے اور صحن و راہداریوں میں عزاداری کے پرچم اور بینرز نصب کر دیے گئے ہیں، جس سے زائرین اور محبان اہلِ بیت علیہم السلام کی حاضری کے لئے ایک روحانی فضا قائم ہو گئی ہے۔

شیعہ خبر رساں ایجنسی کے مطابق مسجد کے ذمہ داران نے اس مناسبت سے مجالسِ عزا اور دینی سرگرمیوں کو زیادہ شان و شوکت کے ساتھ منعقد کرنے کے لئے خصوصی پروگرام ترتیب دے کر ان پر عمل درآمد شروع کر دیا ہے۔

متعلقہ خبریں

جواب دیں

Back to top button