خبریںعلم اور ٹیکنالوجی

نئی اور طاقتور ایلومینیم کی دریافت؛ نایاب صنعتی دھاتوں کا سستا اور ماحول دوست متبادل

کنگ کالج لندن کے محققین نے ایلومینیم کی ایک نئی اور طاقتور قسم دریافت کی ہے جو نایاب صنعتی دھاتوں کا سستا اور پائیدار متبادل بن سکتی ہے۔

ساینٹک ڈیلی کے مطابق یہ تین ایٹموں پر مشتمل ایلومینیم مرکب انتہائی زیادہ ردِ عمل کی صلاحیت رکھتا ہے اور مضبوط کیمیائی بندھنوں کو توڑنے کی قدرت رکھتا ہے۔

یہ پیش رفت نئے کیمیائی راستے کھولنے کے ساتھ ساتھ زیادہ صاف اور کم لاگت صنعتی مواد کی تیاری کو ممکن بنا سکتی ہے۔

متعلقہ خبریں

جواب دیں

Back to top button