غیر درجہ بندی

امام حسین علیہ السلام میڈیا کمپلیکس ٹاور میں حوزۂ علمیہ کے علماء و محققین کی آمد

امام حسین علیہ السلام میڈیا کمپلیکس ٹاور میں حوزۂ علمیہ کے علماء اور محققین کے ایک وفد کی آمد، جس کا مقصد اس میڈیا ادارہ کی صلاحیتوں اور سرگرمیوں سے آگاہی حاصل کرنا اور اس کے منتظمین سے ملاقات کرنا تھا۔

مدیرِ امام حسین علیہ السلام میڈیا کمپلیکس حجۃ الاسلام والمسلمین شیخ مصطفی محمدی نے علماء و محققین کی میزبانی کی۔ اس ملاقات کے دوران دینی میڈیا کے کردار، معارفِ اسلامی کی تبیین اور علمی روابط کے فروغ سے متعلق امور پر تبادلۂ خیال کیا گیا۔

ان نشست میں حوزۂ علمیہ کے محقق حجۃ الاسلام والمسلمین شیخ علی‌اکبر مہدی‌پور، حوزوی محقق و مصنف آیۃ اللہ شیخ نجاح طائی اور آسٹریلیا سے تشریف لانے والے حجۃ الاسلام والمسلمین سید فاضل السید نے شرکت کی۔

متعلقہ خبریں

جواب دیں

Back to top button