اسلامی دنیا

یونیسکو نے عیدالفطر اور عیدالاضحیٰ کو باضابطہ طور پر تسلیم کر لیا

یونیسکو نے عیدالفطر اور عیدالاضحیٰ کو باضابطہ طور پر تسلیم کر لیا

ازبکستان کے شہر سمرقند میں جاری یونیسکو کی 43ویں جنرل کانفرنس میں اقوامِ متحدہ کے تعلیمی، علمی اور ثقافتی ادارے یونیسکو نے دو بڑے اسلامی تہواروں، عیدالفطر اور عیدالاضحیٰ کو باضابطہ طور پر تسلیم کر لیا ہے۔

شیعہ خبر رساں ایجنسی کے مطابق، جس نے یہ خبر اقوامِ متحدہ کی ویب سائٹ کے حوالے سے دی، یہ اقدام عالمی برادری کی جانب سے اسلامی ثقافتی اور روحانی ورثے کے احترام کی علامت ہے اور عالمی اتحاد و یکجہتی کو فروغ دینے کی ایک علامتی پیش رفت سمجھا جا رہا ہے۔

متعلقہ خبریں

جواب دیں

Back to top button