شیعہ مرجعیت

نجف اشرف میں آیۃ اللہ العظمیٰ شیرازی اور آیۃ اللہ العظمیٰ بشیر نجفی کے دفاتر میں امام حسین علیه السلام میڈیا گروپ کے وفد کی حاضری

نجف اشرف میں آیۃ اللہ العظمیٰ شیرازی اور آیۃ اللہ العظمیٰ بشیر نجفی کے دفاتر میں امام حسین علیه السلام میڈیا گروپ کے وفد کی حاضری

امام حسین علیہ السلام میڈیا گروپ کے ایک وفد نے نجف اشرف میں آیۃ اللہ العظمیٰ شیخ بشیر نجفی کے دفتر کا دورہ کیا۔

یہ ملاقات اور حاضری آیۃ اللہ العظمیٰ بشیر نجفی کے بھائی کے انتقال پر تعزیت اور اظہارِ ہمدردی کے لئے انجام دی گئی۔

وفد نے اسی طرح نجف اشرف میں آیۃ اللہ العظمیٰ سید صادق حسینی شیرازی کے دفتر میں بھی حاضری دی اور ثقافتی و میڈیا سرگرمیوں سے متعلق امور پر گفتگو اور تبادلۂ خیال کیا۔

متعلقہ خبریں

جواب دیں

Back to top button