یورپ
فرانس میں اسلامی مدرسہ بند
فرانس میں اسلامی مدرسہ بند
فرانس میں یوروپی انسٹی ٹیوٹ آف سوشل سائنسز کے اسلامی مدرسہ کو دہشت گردی سے تعلق اور غیر قانونی مالی اعیانت کے حکومتی الزامات کے بعد رضاکارانہ طور پر بند کر دیا گیا۔
شیعہ خبر رساں ایجنسی کے مطابق اس مدرسہ میں سالانہ تقریبا 200 طلباء کو قرآن اور دینیات کی تربیت دی جاتی ہے۔
فرانسیسی حکومت نے اس ادارہ کے اثاثے منجمد کر کے اور اسی طرح کے دیگر مراکز پر دباؤ ڈال کر مسلمانوں کے اثر و رسوخ کا مقابلہ کرنے کی اپنی پالیسی تیز کر دی ہے۔