اسلامی دنیاخبریںشامعراق

نجف اشرف سینٹر فار اسٹریٹجک اسڈیز میں لیونٹ ریجن کے بحرانوں پر سیاسی عسکری تجزیاتی سیمینار کا انعقاد

دفتر آیۃ اللہ العظمیٰ شیرازی دام ظلہ سے وابستہ "نجف اشرف سینٹر فار اسٹریٹجک اسٹڈیز” کے زیر اہتمام ایک تجزیاتی سیمینار منعقد ہوا جس کا عنوان تھا: "سیاسی اور عسکری تجزیاتی مطالعہ: شام میں موجودہ حالات کے چیلنجز کا جائزہ”۔ اس اہم علمی نشست میں ممتاز محقق ڈاکٹر ضرغام خالد ابو کلل نے شرکت کی اور مشرق وسطیٰ خصوصاً شام میں حالیہ سیاسی و عسکری تبدیلیوں پر تفصیلی روشنی ڈالی۔ انہوں نے موجودہ صورت حال کو علاقائی اور بین الاقوامی تناظر میں پرکھتے ہوئے مختلف پہلوؤں کا جامع تجزیہ پیش کیا۔

متعلقہ خبریں

Back to top button