خبریں

بنگلہ دیشی عازمین حج کا سمندری سفر

بنگلہ دیشی حکام 40 سال بعد سمندری راستے سے عازمین حج کو بھیجنا دوبارہ شروع کرنے کی تیاری کر رہے ہیں۔ جس کا مقصد اگلے سال سے سفری اخراجات میں نمایاں کمی لانا ہے۔

پچھلے کچھ برسوں میں سب سے زیادہ آبادی والے مسلم ممالک میں سے ایک بنگلہ دیش نے اپنے حج کوٹہ کو پورا کرنے کے لئے جدوجہد کی ہے، کیونکہ خطکووڈ 19 وبائی امراض کے بعد بین الاقوامی ہوائی کرایوں میں اضافہ کے بعد سے بہت کم لوگ حج کرنے کے قابل ہیں۔

اس سلسلہ میں بنگلہ دیش کی وزارت دینی امور کے سکریٹری مطیع اسلام نے کہا: یہ نیا سمندری راستہ حج کوٹہ پورا کرنے میں ہماری مدد کرے گا۔

متعلقہ خبریں

Back to top button