Jannah Theme License is not validated, Go to the theme options page to validate the license, You need a single license for each domain name.
اسلامی دنیاافغانستانخبریں

طالبان نے پچھلے تین برسوں میں کوئی مثبت تبدیلی نہیں کی: امریکن پیس انسٹی ٹیوٹ کی رپورٹ

یونائیٹڈ اسٹیٹس انسٹی ٹیوٹ آف پیس نے افغانستان میں طالبان کے اقتدار کی تیسری سالگرہ کے موقع پر اپنی ایک رپورٹ میں کہا ہے کہ اس عرصے میں طالبان کے طرز عمل میں کوئی تبدیلی نہیں آئی ہے۔

اس رپورٹ کے مطابق موجودہ صورتحال تشویشناک ہے۔اس ادارہ نے با خبر کیا کہ اس سال اور اگلے سال بہت سے افغان لوگ وسیع پیمانے پر بے روزگاری، معاش میں کمی اور غربت کی وجہ سے انسانی امداد پر انحصار کریں گے۔اس امریکی تحقیقی ادارہ نے خبردار کیا کہ ملازمت کے مواقع کی محدود تعداد کی وجہ سے افغان شہریوں کو تاریک مستقبل کا سامنا ہے۔

متعلقہ خبریں

Back to top button