Jannah Theme License is not validated, Go to the theme options page to validate the license, You need a single license for each domain name.
اسلامی دنیاخبریںعراق

کربلائے معلی میں زائرین حسینی کو یوم عاشورا مفت انٹرنیٹ خدمات فراہم کی گئی

وزارت مواصلات عراق نے کربلائے معلی میں یوم عاشورا زائرین حسینی کو مفت انٹرنیٹ خدمات فراہم کرنے کی خبر دی۔

عراق کے وزیر مواصلات ڈاکٹر ہیام الیاسیری نے ماہ محرم میں زائرین حسینی کو بہترین مواصلاتی خدمات اور مفت انٹرنیٹ فراہم کرنے کے ضروری احکام جاری کئے۔

کمیونیکیشن اینڈ انفارمیٹکس کمپنی کے ڈائریکٹر جنرل علی یاسین نے کربلا معلی میں بین الحرمین، نجف اشرف میں روضہ امیر المومنین علی علیہ السلام اور روضہ کاظمین میں زائرین کو مفت انٹرنیٹ فراہم کرنے کی خبر دی۔

متعلقہ خبریں

Back to top button