شام
- 
	
			خبریں  شام کے دیر الزور میں داعش کے ٹھکانوں پر امریکی فضائی حملہامریکی فوج کے سنٹرل کمانڈ نے شام کے صوبہ دیر الزور میں شدت پسند سنی گروپ داعش کے ٹھکانوں پر… Read More »
- 
	
			خبریں  شام میں "الہول” کیمپ، عالمی سلامتی کے لئے مستقل خطرہشمال مشرقی شام میں واقع "الہول" کیمپ، جہاں داعش کے انتہا پسند سنی حامیوں کے تقریبا 40000 خاندان قید ہیں،… Read More »
- 
	
			خبریں  شام : دمشق سے پروازیں بحال اور آزادانہ انتخابات کا مطالبہدمشق میں باغیوں کے قبضے کے بعد معزول صدر بشار الاسد کی مفروری کے بعد بدھ کے روز دمشق سے… Read More »
- 
	
			خبریں  یورپی یونین کی شام پر پابندی منسوخ کرنے کے لئے مشروط آمادگییورپی یونین ممالک نے پیر کے روز شام کے خلاف پابندیاں ہٹانے اور خانہ جنگی سے تباہ ہونے والے اس… Read More »
- 
	
			خبریں  بشار الاسد کا شام چھوڑنے کے بعد پہلا بیان سامنے آگیاشامی صدر کے دفتر کے ٹیلیگرام اکاؤنٹ پر جاری ہونے والے بیان میں بشار الاسد نے بتایا کہ وہ 8… Read More »
- 
	
			خبریں  شام میں حالیہ تبدیلیاں: تحریر الشام اور حرم حضرت زینب سلام اللہ علیہا کا بحرانشام میں حالیہ تبدیلیوں کے بعد زینبیہ کے علاقے میں موجود ایک شیعہ عالم دین نے خبر رساں ایجنسی "اخبار… Read More »
- 
	
			خبریں  امریکہ نے شام میں تحریر الشام سے براہ راست رابطہ کیاامریکہ نے شام میں تحریر الشام گروپ کے ساتھ براہ راست رابطہ قائم کر لیا ہے حالانکہ اس نے اس… Read More »
- 
	
			خبریں  اسد حکومت کے خاتمہ کے بعد شامی شیعوں میں خوف و امید، نئے حکمرانوں کے پرچم تلے زندگیبشار الاسد کی حکومت کے خاتمہ اور سنی مذہبی گروہوں کے عروج کے بعد شامی شیعہ خوف و امید کے… Read More »
- 
	
			خبریں  بشار الاسد کے زوال کے بعد شام میں تازہ ترین صورتحالبشار الاسد کی 8 دسمبر کو اقتدار سے بے دخلی شام کے لأے ایک اہم موڑ ہے، جس کے بعد… Read More »
- 
	
			خبریں  سابق شامی حکومت کی 50 جیلوں میں 70 سے زائد قسم کے تشددشام میں سابق حکومت کے دوران ہزاروں افراد کو صیدنایا جیل سمیت درجنوں مراکز میں اذیتیں دی گئیں۔ Read More »
- 
	
			خبریں  شام میں بڑی تبدیلیاں، بشار الاسد کا زوال، عبوری حکومت کی تشکیل اور عالمی رد عملبشار الاسد کی حکومت کے خاتمہ کے بعد شام میں اہم تبدیلیاں رونما ہوئی ہیں۔باغی جو اب دمشق پر قابض… Read More »
- 
	
			خبریں  خواتین پر حجاب لازم نہیں: شامی باغیوں کا اعلانشامی باغیوں کی جنرل کمان جس نے بشار الاسد کی حکومت کا تختہ الٹنے کے بعد اقتدار سنبھالا تھا، نے… Read More »
- 
	
			خبریں  شام میں پھنسے 79 پاکستانی بحفاظت بیروت پہنچ گئے، وطن واپس لانے کیلئے اقدامات جاریشام میں موجود 250 پاکستانی زائرین میں سے 79 بیروت پہنچ چکے ہیں جہاں سے ان کو پاکستان واپس لایا… Read More »
- 
	
			خبریں  شام: عرب ممالک نے اسد حکومت کے خاتمہ کا خیرمقدم کیاعرب ممالک نے شام میں بشار الاسد کی حکومت کے خاتمے پر مختلف انداز میں ردعمل کا اظہار کیا ہے،… Read More »
- 
	
			خبریں  شامی باغیوں کا سرکاری فوج کیلئےعام معافی کا اعلانشام میں بشارالاسد کو اقتدار سے بے دخل کرنے والے باغیوں نے سرکاری فوج کیلئے عام معافی کا اعلان کردیا۔ Read More »
- 
	
			خبریں  امریکہ داعش کی واپسی کو روکنے کے لئے مشرقی شام میں موجود ہے: پنٹاگونامریکی حکومت نے اس بات پر زور دیا کہ وہ شدت پسند سنی گروپ داعش کی واپسی کو روکنے کے… Read More »
- 
	
			خبریں  حضرت سیدہ زینب (علیہا السلام) کا روضہ زائرین کے لیے دوبارہ کھل گیا اور عتبہ زینبیہ کے خدام نے کام دوبارہ شروع کر دیادمشق کے مضافات میں واقع سیدہ زینب (علیہا السلام) کے علاقے میں موجود مقدس روضے نے زائرین کے لیے اپنے… Read More »
- 
	
			خبریں  اسرائیل کا گولان کی پہاڑیوں میں بفر زون پر قبضہاسرائیل نے شام کے ساتھ 1974 کے جنگ بندی معاہدے کے تحت قائم گولان کی پہاڑیوں میں بفر زون پر… Read More »
- 
	
			خبریں  جنگ زدہ شام میں تمام بھارتی شہری محفوظ، دمشق میں سفارتخانہ کی خدمات بدستور جاریجنگ زدہ شام میں تمام بھارتی شہری محفوظ ہیں۔ ذرائع کے حوالہ سے بتایا گیا کہ بھارتی سفارت خانہ تمام… Read More »
- 
	
			خبریں  شام میں سیاسی تبدیلی کے درمیان روضہ مبارک حضرت زینب سلام اللہ علیہا کی محفوظ اور پرامن صورتحالشام میں اہم سیاسی اور سیکیورٹی تبدیلی کے باوجود دمشق میں روضہ مبارک حضرت زینب سلام اللہ علیہا کا علاقہ… Read More »
 
				