ہندوستان

مسلمانوں کو جنت البقیع کی تعمیر نو کے لیے متحد ہوکر آواز بلند کرنی چاہیے: مولانا کلب جواد نقوی

مسلمانوں کو جنت البقیع کی تعمیر نو کے لیے متحد ہوکر آواز بلند کرنی چاہیے: مولانا کلب جواد نقوی

جنت البقیع کے انہدام کو سو سال مکمل ہونے پر مجلس علمائے ہند کی جانب سے نماز جمعہ کے بعد آصفی مسجد میں ایک پُرامن احتجاجی مظاہرہ منعقد کیا گیا۔
اترپردیش: آگرہ میں جامع مسجد کے اندر گوشت رکھنے پر ایک شخص گرفتار

اترپردیش: آگرہ میں جامع مسجد کے اندر گوشت رکھنے پر ایک شخص گرفتار

ایک پولیس افسر کے مطابق جمعہ کو جس شخص نے مسجد کے اندر گوشت رکھا تھا اس کی شناخت نذرالدین کے طور پر ہوئی ہے جو شہر کے ٹیلا نندرام علاقے کا رہائشی ہے۔
 مظلومیت حامی پیدا کرتی ہے: مولانا سید ندیم اصغر رضوی

 مظلومیت حامی پیدا کرتی ہے: مولانا سید ندیم اصغر رضوی

حجۃ الاسلام والمسلمین مولانا مجتبی علی خان ادیب الہندی طاب ثراہ کی پچیسویں برسی پر کالا امام باڑہ پیر بخارہ میں مجلس ترحیم منعقد ہوئی۔
ہندوستان ؛ تحریکی طور پر مسلمانوں کو وقف ایکٹ کے فوائد بتائے گی بی جے پی

ہندوستان ؛ تحریکی طور پر مسلمانوں کو وقف ایکٹ کے فوائد بتائے گی بی جے پی

نوٹیفکیشن جاری ہونے کے ایک دن بعد بی جے پی نے ملک بھر میں اس حوالے سے عوامی بیداری مہم چلانے کا اعلان کیا ہے۔
’مغربی بنگال میں وقف ترمیمی قانون نافذ نہیں ہوگا‘، وزیر اعلیٰ ممتا بنرجی کا اعلان

’مغربی بنگال میں وقف ترمیمی قانون نافذ نہیں ہوگا‘، وزیر اعلیٰ ممتا بنرجی کا اعلان

میں اقلیتی طبقہ کے لوگوں سے کہنا چاہتی ہوں کہ مجھے معلوم ہے آپ وقف معاملے سے غمزدہ ہیں، لیکن یقین رکھیں کہ بنگال میں کوئی ’پھوٹ ڈالو اور راج کرو‘ نہیں ہوگا۔ بنگال کا پیغام ’جیو اور جینے دو‘…
10 اپریل؛ یوم وفات مولانا مجتبی علی خان ادیب الہندی طاب ثراہ

10 اپریل؛ یوم وفات مولانا مجتبی علی خان ادیب الہندی طاب ثراہ

واضح رہے کہ مولانا ادیب الہندی طاب ثراہ کو مختلف مراجع کرام نے اجازے اور وکالت دی۔ جن میں آیۃ اللہ العظمیٰ سید محمد حسینی شیرازی رحمۃ اللہ علیہ کا نام سر فہرست ہے۔
ہندوستان : شمالی ہند گرمی سے بے حال، 21؍ شہروں میں  درجہ ٔ حرارت 42؍ ڈگری کے پار

ہندوستان : شمالی ہند گرمی سے بے حال، 21؍ شہروں میں  درجہ ٔ حرارت 42؍ ڈگری کے پار

دہلی، اتر پردیش، راجستھان، مدھیہ پردیش، مہاراشٹر، گجرات اور اوڈیشہ جیسی کئی ریاستوں کے کم از کم 21؍ شہروں میں درجہ حرارت 42؍ ڈگری سے تجاوز کر گیا ہے۔
وقف ترمیمی قانون پر عدالتی جنگ: جمعیت علماء ہند کی عرضی پر 16 اپریل کو سماعت، قانون 8 اپریل سے نافذ

وقف ترمیمی قانون پر عدالتی جنگ: جمعیت علماء ہند کی عرضی پر 16 اپریل کو سماعت، قانون 8 اپریل سے نافذ

عرضی میں جمعیت علماء ہند نے سپریم کورٹ سے وقف ترمیمی قانون کو کالعدم قرار دینے کے ساتھ ساتھ اس پر عبوری حکم (اسٹے آرڈر) جاری کرنے کی بھی اپیل کی ہے۔
ہندوستان بھر میں 8 شوال کو منایا گیا یوم غم، مجالس عزا اور احتجاجی پروگرام منعقد ہوئے

ہندوستان بھر میں 8 شوال کو منایا گیا یوم غم، مجالس عزا اور احتجاجی پروگرام منعقد ہوئے

کشمیر سے کنیا کماری تک ہندوستان بھر میں شیعہ نشین بستیوں میں 8 شوال یوم انہدام جنت البقیع مجالس عزا، احتجاجی جلوس و جلسات منعقد ہوئے۔
8 شوال۔ یوم وفات استاد المبلغین علامہ سید عدیل اختر زیدی رحمۃ اللہ علیہ

8 شوال۔ یوم وفات استاد المبلغین علامہ سید عدیل اختر زیدی رحمۃ اللہ علیہ

علامہ سید عدیل اختر زیدی رحمۃ اللّٰہ علیہ کی پوری زندگی مکتب اہل بیت علیہم السلام کی خدمت میں بسر ہوئی۔
ہندوستان ؛ آج دن میں 12 بجے لکھنو میں انہدام جنت البقیع کے خلاف ہوگا عظیم احتجاج

ہندوستان ؛ آج دن میں 12 بجے لکھنو میں انہدام جنت البقیع کے خلاف ہوگا عظیم احتجاج

جس میں علماء، ذاکرین، سیاسی سماجی اور قومی شخصیات تقاریر کریں گی اور آخر میں مولانا مرزا اعجاز اطہر مجلس عزا کو خطاب کریں گے، بعدہ مومنین نوحہ خوانی اور سینہ زنی کریں گے۔
محبت اہل بیت علیہم السلام عظیم نعمت ہے: مولانا سید اشرف علی الغروی

محبت اہل بیت علیہم السلام عظیم نعمت ہے: مولانا سید اشرف علی الغروی

جم العلماء آیۃ اللہ سید علی نقوی طاب ثراہ کے ایصال ثواب کے لئے حسینیہ سید تقی صاحب المعروف جنت مآب میں ایک مجلس منعقد ہوئی
بنگلادیش کےعبوری رہنما محمد یونس کی مودی سے ملاقات، حسینہ واجد کی حوالگی کا مطالبہ

بنگلادیش کےعبوری رہنما محمد یونس کی مودی سے ملاقات، حسینہ واجد کی حوالگی کا مطالبہ

بنگلادیش کے عبوری رہنما محمد یونس نے آج بھارتی وزیراعظم کی نریندر مودی سے تھائی لینڈ میں ملاقات کی۔
وقف ترمیمی بل کے خلاف ملک گیر احتجاج، سپریم کورٹ میں چیلنج، کئی ریاستوں میں کشیدگی

وقف ترمیمی بل کے خلاف ملک گیر احتجاج، سپریم کورٹ میں چیلنج، کئی ریاستوں میں کشیدگی

ملک بھر میں بڑھتے احتجاج اور سیاسی مخالفت کے پیش نظر، وقف ترمیمی بل ایک حساس اور متنازع مسئلہ بن چکا ہے جس پر عدلیہ، حکومت اور عوام کے درمیان کشمکش جاری ہے۔
ہندوستان : ۱۷؍ویں صدی کی’’ `گرو کی مسجد‘‘، بین المذاہب ہم آہنگی کی علامت

ہندوستان : ۱۷؍ویں صدی کی’’ `گرو کی مسجد‘‘، بین المذاہب ہم آہنگی کی علامت

پنجاب کے ہرگوبند پور میں واقع ۱۷؍ ویں صدی کی یہ مسجد، جسے یونیسکو اور یواین ڈی پی نے بین المذاہب ہم آہنگی کی ایک یادگار قرار دیا ہے، آج خاموش کھڑی ہے۔
ہندوستان: 12 گھنٹوں سے زیادہ کی بحث کے بعد وقف ترمیمی بل لوک سبھا میں پاس

ہندوستان: 12 گھنٹوں سے زیادہ کی بحث کے بعد وقف ترمیمی بل لوک سبھا میں پاس

نئی دہلی : گھنٹوں تک گرما گرم بحث کے بعد وقف ترمیمی بل لوک سبھا میں پاس ہوگیا ہے ۔ بل پر بحث کا جواب دیتے ہوئے پارلیمانی امور کے وزیر کرن رجیجو نے کہا کہ ہر زمین ملک کی…
مولانا ولی الحسن کے انتقال پر حوزہ علمیہ ابوطالب علیہ السلام میں تعزیتی جلسہ

مولانا ولی الحسن کے انتقال پر حوزہ علمیہ ابوطالب علیہ السلام میں تعزیتی جلسہ

مولانا مصطفی علی خان ادیب الہندی نے جلسہ کو خطاب کرتے ہوئے مولانا سید ولی الحسن مرحوم کی دینی اور علمی شخصیت پر گفتگو کی، ان کے قلمی آثار کا تذکرہ کرتے ہوئے اچانک رحلت کو علمی نقصان بتایا۔
Back to top button