ہندوستان

یوگی حکومت کی غیر منظور شدہ مدارس کے خلاف کارروائیاں جاری

یوگی حکومت کی غیر منظور شدہ مدارس کے خلاف کارروائیاں جاری

سپریم کورٹ کے سخت تبصروں اور اسٹے کے باوجود، اترپردیش کی یوگی حکومت ۴؍ ہزار سے زائد غیر منظور شدہ مدرسوں کی اے ٹی ایس سے جانچ کروانے پر مُصر ہے۔ ۲۱؍ اکتوبر کو سپریم کورٹ نے غیر منظور شدہ…
سنبھل، یوپی: ۸۰ مسلم خاندانوں کو مکان خالی کرنے پر مجبور کیا گیا

سنبھل، یوپی: ۸۰ مسلم خاندانوں کو مکان خالی کرنے پر مجبور کیا گیا

اتر پردیش کے سنبھل ضلع کے بہجوئی علاقے میں حکام نے پولیس کی مدد سے ۸۰ مسلم خاندانوں کے مکان خالی کرائے، جو کہ ایک گلاس فیکٹری کی زمین پر واقع تھے۔ یہ واقعہ اس وقت پیش آیا جب ۱۹۹۴ء…
ہندوستان؛سپریم کورٹ نے آسام پولیس کے فرضی انکاونٹرز پر سوالات

ہندوستان؛سپریم کورٹ نے آسام پولیس کے فرضی انکاونٹرز پر سوالات

سپریم کورٹ نے حال ہی میں ایک درخواست کی سماعت کے دوران سوال اٹھایا کہ آیا آسام پولیس مبینہ طور پر فرضی فائرنگ کے ذریعے ایک مخصوص سماج کو نشانہ بنا رہی ہے۔ یہ بات اس وقت سامنے آئی جب…
ھندوستان؛ غازی آباد میں مولوی کے ساتھ بدسلوکی: ملزم گرفتار

ھندوستان؛ غازی آباد میں مولوی کے ساتھ بدسلوکی: ملزم گرفتار

ہندوستان میں نسلی منافرت کے واقعات میں اضافہ ہوتا جا رہا ہے، اور تازہ ترین واقعہ اتر پردیش کے غازی آباد سے سامنے آیا ہے۔ یہاں ایک سوسائٹی میں ایک مسلم مولوی، محمد عالمگیر، کے ساتھ بدسلوکی کی گئی۔ رپورٹس…
وقف ترمیمی بل: جے پی سی کی میٹنگ میں ہنگامہ

وقف ترمیمی بل: جے پی سی کی میٹنگ میں ہنگامہ

نئی دہلی: وقف ترمیمی بل کے سلسلے میں منعقدہ مشترکہ پارلیمانی کمیٹی (جے پی سی) کی میٹنگ منگل کو ہوئی، جس کے دوران ہنگامہ آرائی کا واقعہ پیش آیا۔ ذرائع کے مطابق، ٹی ایم سی کے ایم پی کلیان بنرجی…
دہلی میں فضائی آلودگی کی سطح انتہائی خطرناک، ایئر کوالٹی انڈیکس 317 پر پہنچ گیا

دہلی میں فضائی آلودگی کی سطح انتہائی خطرناک، ایئر کوالٹی انڈیکس 317 پر پہنچ گیا

دہلی میں سردیوں کی آمد کے ساتھ فضائی آلودگی کی سطح میں خطرناک اضافہ ہوا ہے۔ منگل کی صبح 8:30 بجے تک دہلی کا اوسط ایئر کوالٹی انڈیکس (اے کیو آئی) 317 پر پہنچ گیا، جو کہ انتہائی خطرناک درجہ…
مدرسہ ایکٹ معاملہ: سماعت مکمل، سپریم کورٹ نے فیصلہ رکھا محفوظ، چیف جسٹس نے کہا ’700 سالہ تاریخ برباد نہیں کر سکتے‘

مدرسہ ایکٹ معاملہ: سماعت مکمل، سپریم کورٹ نے فیصلہ رکھا محفوظ، چیف جسٹس نے کہا ’700 سالہ تاریخ برباد نہیں کر سکتے‘

سپریم کورٹ نے الٰہ آباد ہائی کورٹ کے اُس فیصلے پر فیصلہ محفوظ کر لیا ہے جس میں یوپی مدرسہ ایجوکیشن بورڈ ایکٹ 2004 کو غیر آئینی قرار دیا گیا تھا۔ 22 اکتوبر کو سپریم کورٹ میں اس معاملے پر…
بی جے پی ایم ایل اے بال مکند نے امام بارگاہ کی بے حرمتی کرتے ہوئے اسے بتایا مندر، ہوا ہنگامہ

بی جے پی ایم ایل اے بال مکند نے امام بارگاہ کی بے حرمتی کرتے ہوئے اسے بتایا مندر، ہوا ہنگامہ

جے پور۔ جیپور میں ہوا محل ایم ایل اے بابا بال مکند نے ایک بار پھر ہنگامہ کھڑا کر دیا، وہ اپنے حامیوں کے ساتھ شیعہ امام بارگاہ مسجد میں گھس گئے، وہاں انہوں نے یہ کہتے ہوئے ہنگامہ کیا…
کیا مندروں میں لاؤڈ سپیکر شور پیدا نہیں کرتے؟ آئی اے ایس آفیسر شیل بالا مارٹن کے سوال پر برپا ہنگامہ!

کیا مندروں میں لاؤڈ سپیکر شور پیدا نہیں کرتے؟ آئی اے ایس آفیسر شیل بالا مارٹن کے سوال پر برپا ہنگامہ!

مدھیہ پردیش کی آئی اے ایس افسر شیل بالا مارٹن اپنے بیان کی وجہ سے تنازع کا شکار ہو گئی ہیں۔ انہوں نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس (پہلے ٹوئٹر) پر مندروں میں نصب لاؤڈ سپیکر سے ہونے والی صوتی…
مدارس کو سرکاری فنڈنگ جاری رہے گی، سپریم کورٹ نے لگائی این سی پی سی آر کی سفارشات پر روک

مدارس کو سرکاری فنڈنگ جاری رہے گی، سپریم کورٹ نے لگائی این سی پی سی آر کی سفارشات پر روک

سپریم کورٹ نے ایک اہم فیصلے میں قومی کمیشن برائے تحفظ حقوق اطفال (این سی پی سی آر) کی سفارشات پر روک لگا دی ہے، جس سے مدارس کو حکومت کی طرف سے ملنے والی فنڈنگ جاری رہے گی۔ عدالت…
کتاب "تحفۃ العارفین” کا دوسرا ایڈیشن منظر عام پر آ گیا

کتاب "تحفۃ العارفین” کا دوسرا ایڈیشن منظر عام پر آ گیا

بندہ اور خدا کے درمیان کسی حجاب کا حائل نہ ہونا ہی حقیقی عرفان ہے، معرفت پروردگار کو ہی دین کہتے ہیں اور اللہ کی معرفت اسی وقت حاصل ہوگی جب انسان خود اپنی معرفت حاصل کر لے، اپنی حیثیت…
مظفر نگر میں توہین رسالت پر زبردست احتجاج,ملزم اکھل تیاگی گرفتار

مظفر نگر میں توہین رسالت پر زبردست احتجاج,ملزم اکھل تیاگی گرفتار

مظفر نگر۔ مغربی اتر پردیش کے ضلع مظفر نگر کے قصبہ بڈھانہ میں توہین رسالت کا مذموم واقعہ پیش آیا ہے۔ جس سے مشتعل لوگوں نے نعرے بازی کے ساتھ احتجاج کیا، جس پر حرکت میں آئی مقامی پولیس نے…
بہرائچ فساد: بلڈوزر کارروائی پر الہٰ آباد ہائی کورٹ نے ۱۵؍دن کیلئے روک لگا دی

بہرائچ فساد: بلڈوزر کارروائی پر الہٰ آباد ہائی کورٹ نے ۱۵؍دن کیلئے روک لگا دی

بہرائچ میں بلڈوزر کارروائی پر الہٰ آباد ہائی کورٹ نے ۱۵ دن کی روک لگا دی ہے، اور اس معاملے کی دوبارہ سماعت ۲۳ اکتوبر کو ہوگی۔ پی ڈبلیو ڈی نے سرکاری راستے پر تجاوزات کے حوالے سے ۲۳ افراد…
ظالم کو ڈھیل کا مطلب یہ نہیں کہ خدا کمزور ہو گیا: مولانا سید احمد علی عابدی

ظالم کو ڈھیل کا مطلب یہ نہیں کہ خدا کمزور ہو گیا: مولانا سید احمد علی عابدی

مولانا سید احمد علی عابدی نے فرمایا: وہ لوگ جو خدا پر بھروسہ نہیں کرتے وہ حالات سے پریشان ہو کر ادھر ادھر بھاگنے لگتے ہیں لیکن جو اللہ پر بھروسہ کرتے ہیں اور اللہ کو ہر چیز پر قادر…
جے پی سی کے جلسہ سے اپوزیشن کا بائیکاٹ کیوں: مولانا سید صائم مہدی

جے پی سی کے جلسہ سے اپوزیشن کا بائیکاٹ کیوں: مولانا سید صائم مہدی

لکھنو۔ آل انڈیا شیعہ پرسنل لاء بورڈ کے صدر مولانا سید صائم مہدی آل غفران مآب نے ایک بیان جاری کرتے ہوئے کہا: میں نے پہلے دن وقف ایکٹ میں ترمیم کی مخالفت کی تھی
ھندوستان ؛یونٹی کالج میں ہونہار طلباء و طالبات کو کیا گیا سرفراز

ھندوستان ؛یونٹی کالج میں ہونہار طلباء و طالبات کو کیا گیا سرفراز

لکھنو۔ حسین آباد واقع یونیٹی کالج میں منگل کو تعلیمی سال 2023 -2024 کے لئے طلباء کی اکیڈمک صلاحیت کو اعزاز دیتے ہوئے ثانوی اور سینیئر ثانوی گروپوں کے لئے اعزازی تقریب کا انعقاد کیا گیا۔ پروگرام میں نہ صرف…
ہندوستان/بارہ بنکی؛ شرپسند عناصر کا مسجد پر حملہ، شکایت کے باوجود کوئی کارروائی نہیں

ہندوستان/بارہ بنکی؛ شرپسند عناصر کا مسجد پر حملہ، شکایت کے باوجود کوئی کارروائی نہیں

اتر پردیش کے ضلع بارہ بنکی میں سلوری گواسپور علاقہ میں ہندوتوا شرپسند عناصر نے مسلمانوں کے گھروں کی املاک کے ساتھ رضا مسجد کو بھی نشانہ بنایا۔ مقامی رپورٹس کے مطابق، دسہرہ تہوار کے موقع پر مورتی وسرجن کے…
کینیڈا نے بھارتیہائی کمشنر سمیت 6 سفارتی اہلکاروں کو ڈی پورٹ کردیا

کینیڈا نے بھارتیہائی کمشنر سمیت 6 سفارتی اہلکاروں کو ڈی پورٹ کردیا

اوٹاوا: کینیڈا نے بھارتی ہائی کمشنر سنجے کمار ورما سمیت 6 سفارتی اہلکاروں کو ڈی پورٹ کردیا۔کینیڈا کی حکومت نے پولیس کی جانب سے نئی رپورٹس موصول ہونے کے بعد بھارت کے خلاف انتہائی قدم اٹھایا کیونکہ رپورٹس میں انکشاف…
امام حسین علیہ السلام کے انکار بیعت نے دین ہی نہیں بلکہ کائنات کو بھی بچایا: مولانا سید شمیم الحسن

امام حسین علیہ السلام کے انکار بیعت نے دین ہی نہیں بلکہ کائنات کو بھی بچایا: مولانا سید شمیم الحسن

لکھنو۔ مولانا شمیم الحسن (سربراہ جامعہ جوادیہ بنارس) نے معروف ناقد اور دانشور پروفیسر شارب ردولوی کی برسی کی مجلس کو خطاب کرتے ہوئے کہا: امام حسین علیہ السلام کے انکار بیعت سے صرف دین ہی کی حفاظت نہیں ہوئی…
بہرائچ تشدد: اب تک 30 افراد گرفتار، متعدد مقامات پر آگ زنی اور پتھراؤ، ہلاک نوجوان کی آخری رسومات ادا

بہرائچ تشدد: اب تک 30 افراد گرفتار، متعدد مقامات پر آگ زنی اور پتھراؤ، ہلاک نوجوان کی آخری رسومات ادا

بہرائچ: اترپردیش کے بہرائچ ضلع کے ہردی تھانہ علاقے میں واقع مہاراج گنج بازار میں اتوار کی شام درگا مورتی وسرجن کے جلوس کے دوران تشدد پھوٹ پڑا۔ جلوس میں ڈی جے کی آواز پر دو برادریوں کے لوگ آمنے…
Back to top button