ہندوستان
ہندوستان ؛ جموئی میں فرقہ وارانہ کشیدگی، 8 افراد گرفتار
فروری 19, 2025
ہندوستان ؛ جموئی میں فرقہ وارانہ کشیدگی، 8 افراد گرفتار
جموئی کے جھاجھا تھانہ حلقہ کے بلیاڈیہہ میں فرقہ وارانہ کشیدگی کے معاملے میں اب تک 8 افراد گرفتار جبکہ 41 افراد کے خلاف مقدمہ درج کیا جا چکا ہے۔ مزید 50 سے 60 نامعلوم افراد کو بھی تفتیش کے…
ہندوستان : تلنگانہ میں رمضان میں مسلم ملازمین کو ملے گی جلدی چھٹی! کانگریس سرکار پر بی جے پی کی تنقید
فروری 19, 2025
ہندوستان : تلنگانہ میں رمضان میں مسلم ملازمین کو ملے گی جلدی چھٹی! کانگریس سرکار پر بی جے پی کی تنقید
تلنگانہ حکومت نے مسلم سرکاری ملازمین کو رمضان کے مہینے میں ایک گھنٹہ پہلے دفتر چھوڑنے کی اجازت دی ہے۔ اس استثنیٰ کا اطلاق 2 مارچ سے 31 مارچ تک ہوگا، تاکہ ملازمین افطاری اور نماز پڑھنے کے لیے وقت…
ہندوستان ؛ دہلی :سید گوہر کاظم کو "فروغ عزا” ایوارڈ سے نوازا گیا
فروری 17, 2025
ہندوستان ؛ دہلی :سید گوہر کاظم کو "فروغ عزا” ایوارڈ سے نوازا گیا
"جشن قمر بنی ہاشم" میں دہلی عزاداری یوٹیوب چینل اینڈ فیس بک پیج کے ذمہ دار سید گوہر کاظم کو ان کی مذہبی، عزائی اور قومی خدمات پر "فروغ عزا ایوارڈ" سے نوازا گیا۔
18 شعبان المعظم، یوم وفات بانی تنظیم المکاتب مولانا سید غلام عسکری طاب ثراہ
فروری 17, 2025
18 شعبان المعظم، یوم وفات بانی تنظیم المکاتب مولانا سید غلام عسکری طاب ثراہ
ہندوستان کے مشہور شیعہ عالم اور خطیب مولانا سید غلام عسکری طاب ثراہ سن 1928 میں لکھنو سے قریب ضلع رائے بریلی میں پیدا ہوئے۔ آپ کا تعلق بجنور ضلع لکھنو کے مومن و متدین اور سید خانوادہ سے ہے۔
ہندوستان ؛ مزار شہید ثالث آگرہ میں جلد ہی قائم ہوگا حوزہ علمیہ نور اللہ شوستری اور پی سی ایس جے کوچنگ سینٹر
فروری 17, 2025
ہندوستان ؛ مزار شہید ثالث آگرہ میں جلد ہی قائم ہوگا حوزہ علمیہ نور اللہ شوستری اور پی سی ایس جے کوچنگ سینٹر
مجلس ترحیم کو خطاب کرتے ہوئے حجۃ الاسلام والمسلمین مولانا سید کلب جواد نقوی سکریٹری مجلس علماء ہند نے اعلان کیا کہ جلد ہی یہاں حوزہ علمیہ نور اللہ شوستری اور پی سی ایس جے کوچنگ سینٹر قائم ہوگا۔
نئی دہلی ریلوے اسٹیشن پر بھگدڑ، 18؍افراد کی موت، اعلیٰ سطحی انکوائری کا حکم
فروری 17, 2025
نئی دہلی ریلوے اسٹیشن پر بھگدڑ، 18؍افراد کی موت، اعلیٰ سطحی انکوائری کا حکم
نئی دہلی ریلوے اسٹیشن پر سنیچر کی رات بھگدڑ مچنے سے 18؍ افراد جاں بحق ہوگئے نیز کئی افراد زخمی ہوئے۔ زخمیوں کو علاج کیلئے ایل این جے پی اسپتال میں داخل کرایا گیا ہے۔
17 شعبان کو لکھنو میں منایا گیا "یوم حضرت عباس علیہ السلام”
فروری 17, 2025
17 شعبان کو لکھنو میں منایا گیا "یوم حضرت عباس علیہ السلام”
دیرینہ روایت کے تحت 17 شعبان المعظم کو یہاں علمدار لشکر حسینی، قمر بنی ہاشم حضرت ابو الفضل العباس علیہ السلام کا یوم ولادت باسعادت منایا جاتا ہے۔
وقف ترمیمی بل خلاف آئین، تباہی کا بل ہے: مولانا کلب جواد نقوی
فروری 15, 2025
وقف ترمیمی بل خلاف آئین، تباہی کا بل ہے: مولانا کلب جواد نقوی
مولانا سید کلب جواد نقوی نے مرکزی حکومت کے پارلیمنٹ میں پیش کردہ وقف ترمیمی بل کی شدید مذمت کرتے ہوئے اسے "وقف خاتمہ بل" قرار دیا۔
دنیا میں پریشانیاں اور مشکلات گناہوں اور ظلم کے سبب ہیں: مولانا سید احمد علی عابدی
فروری 15, 2025
دنیا میں پریشانیاں اور مشکلات گناہوں اور ظلم کے سبب ہیں: مولانا سید احمد علی عابدی
مولانا سید احمد علی عابدی نے اس موقع پر خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ایک طویل عرصے کے بعد یہ سعادت نصیب ہوئی ہے کہ 15 شعبان کا دن جمعہ کے روز آیا ہے۔
وقف ترمیمی بل اور یونیفارم سول کوڈ پر مسلم پرسنل لا بورڈ کا شدید ردعمل، حکومت کے طرز عمل کو مسلمانوں کے خلاف قرار دیا
فروری 15, 2025
وقف ترمیمی بل اور یونیفارم سول کوڈ پر مسلم پرسنل لا بورڈ کا شدید ردعمل، حکومت کے طرز عمل کو مسلمانوں کے خلاف قرار دیا
آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ نے وقف ترمیمی بل اور اتراکھنڈ میں یونیفارم سول کوڈ کے نفاذ پر سخت ردعمل کا اظہار کیا۔ پریس بیان میں بورڈ کے صدر مولانا خالد سیف اللہ رحمانی نے کہا کہ وقف ترمیمی…
ہندوستان میں ہاتھیوں نے مندر میں تباہی مچادی؛ 3 افراد ہلاک اور 20 زخمی
فروری 15, 2025
ہندوستان میں ہاتھیوں نے مندر میں تباہی مچادی؛ 3 افراد ہلاک اور 20 زخمی
پٹاخے ہاتھیوں کے قریب گرے جس سے وہ گھبرا گئے اور بھاگنے لگے۔ افراتفری مچ گئی۔ اس بھگدڑ میں ہاتھی مندر کی ایک دیوار سے جا ٹکرائے۔ دیوار گر گئی جس کے ملبے تلے دب کر 2 خواتین سمیت 3…
وقف بل: راجیہ سبھا کے بعد لوک سبھا میں بھی جے پی سی رپورٹ پیش، اوم برلا نے ’اختلافی نوٹ‘ شامل کرنے کی دی اطلاع
فروری 14, 2025
وقف بل: راجیہ سبھا کے بعد لوک سبھا میں بھی جے پی سی رپورٹ پیش، اوم برلا نے ’اختلافی نوٹ‘ شامل کرنے کی دی اطلاع
راجیہ سبھا کے بعد لوک سبھا میں ’وقف (ترمیمی) بل 2024‘ سے متعلق جے پی سی کی رپورٹ پیش کر دی گئی۔ اپوزیشن کے ہنگامہ کے درمیان یہ بل ایوانِ زیریں میں پیش کیا گیا، حالانکہ اس رپورٹ پر ہنگامہ…
پورے ہندوستان میں جوش و خروش سے منائی گئی شب ولادت امام زمانہ عجل اللہ فرجہ الشریف
فروری 14, 2025
پورے ہندوستان میں جوش و خروش سے منائی گئی شب ولادت امام زمانہ عجل اللہ فرجہ الشریف
لکھنو میں غار والی کربلا (شبیہ سامرا) کو سجایا گیا اور وہاں کثیر تعداد میں مومنین و مومنات نے حاضر ہو کر زیارت کی اور جشن منعقد کیا۔
کشی نگرکی مدنی مسجد کا معاملہ: جمعیۃ علماء نے پولیس کپتان کے خلاف وزیراعلیٰ سے شکایت کی
فروری 14, 2025
کشی نگرکی مدنی مسجد کا معاملہ: جمعیۃ علماء نے پولیس کپتان کے خلاف وزیراعلیٰ سے شکایت کی
ضلع کشی نگر کے ہاٹاقصبہ کی مدنی مسجد کے انہدام پر اتر پردیش جمعیۃ علماء ہند کے ریاستی صدر مولانا اشہد رشیدی نے وزیر اعلیٰ کو مکتوب بھیج کر وہاں تعینات پولیس کپتان کو ہٹانےکا مطالبہ کیا ہے۔ جمعیۃ کا…
ہندوستان میں مسلمانوں کے خلاف نفرت انگیزی میں خطر ناک حد تک اضافہ، عالمی رپورٹ
فروری 11, 2025
ہندوستان میں مسلمانوں کے خلاف نفرت انگیزی میں خطر ناک حد تک اضافہ، عالمی رپورٹ
ایک امریکی تھنک ٹینک کی جانب سے جاری کی گئی رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ بھارت میں مذہبی اقلیتوں کے خلاف نفرت انگیز اور اشتعال انگیز واقعات میں تیزی کے ساتھ اضافہ ہوا ہے۔
ہندوستان ؛ اتراکھنڈ: مسلم دکانداروں کے خلاف نفرت پھیلانے پر ہندوتوا گروپ کے ممبران پر مقدمہ درج
فروری 11, 2025
ہندوستان ؛ اتراکھنڈ: مسلم دکانداروں کے خلاف نفرت پھیلانے پر ہندوتوا گروپ کے ممبران پر مقدمہ درج
اتراکھنڈ پولیس نے ہندوتوا گروپ کالی سینا کے زائد از ۵ ممبران کے خلاف مبینہ طور پر نفرت انگیز تقاریر کرنے اور ریاستی راجدھانی دہرادون میں ہندو باشندوں سے مسلم کرایہ داروں کو نکالنے اور دکانداروں پر حملہ کرنے کے…
گجرات: حکام نے مسلم خاتون کو فروخت کئے گئے فلیٹ کو سیل کردیا
فروری 11, 2025
گجرات: حکام نے مسلم خاتون کو فروخت کئے گئے فلیٹ کو سیل کردیا
گجرات کے سورت میں حکام نے ایک مسلم خاتون کے فلیٹ کو سیل کردیا۔ خاتون نے یہ جائیداد ایک ہندو خاتون سے خریدی تھی۔
ہندوستان ؛ وجہ بتائے بغیر گرفتاری بنیادی حقوق کی خلاف ورزی ہے
فروری 10, 2025
ہندوستان ؛ وجہ بتائے بغیر گرفتاری بنیادی حقوق کی خلاف ورزی ہے
سپریم کورٹ نے تاریخی فیصلہ سناتے ہوئے کہا ہے کہ کسی بھی ملزم کو گرفتار کرتے وقت اسے گرفتاری کی وجہ بتانا محض رسم نہیں ، آئین کے آرٹیکل ۲۲(۲) کے تحت لازمی ہے۔
گجرات: بالاپور میں مسجد، مزار اور قبرستان سمیت ۱۲ عمارتوں کو منہدم کر دیا گیا
فروری 8, 2025
گجرات: بالاپور میں مسجد، مزار اور قبرستان سمیت ۱۲ عمارتوں کو منہدم کر دیا گیا
گجرات انتظامیہ نے ایک متنازع قدم اٹھاتے ہوئے بیٹ دوارکا علاقہ میں واقع بالاپور گاؤں میں مذہبی عمارتوں کو منہدم کر دیا ہے۔
وقف ترمیمی بل ناقابل قبول،حکومت اوقاف پر قبضہ کرنا چاہتی ہے: مولانا کلب جواد نقوی
فروری 8, 2025
وقف ترمیمی بل ناقابل قبول،حکومت اوقاف پر قبضہ کرنا چاہتی ہے: مولانا کلب جواد نقوی
مجلس علمائے ہند کے جنرل سکریٹری مولانا سید کلب جواد نقوی نے کہاکہ ہم نے جوائنٹ پارلمانی کمیٹی کی تشکیل کے فوراًبعد کہاتھاکہ یہ کمیٹی صرف دھوکہ دینے کے لئے ہے ،بالآخر ہمارا کہا ہوا صحیح ثابت ہوا۔