صحت اور زندگی
روزانہ ایک چمچ شہد کھانے کے حیرت انگیز فوائد
مئی 7, 2025
روزانہ ایک چمچ شہد کھانے کے حیرت انگیز فوائد
شہد کا استعمال تقریباً ہر گھر میں ہی کیا جاتا ہے لیکن اگر شہد کو اعتدال سے استعمال کیا جائے تو یہ حیرت انگیز فوائد کا خزانہ ہے۔
کھیرے کے صحت بخش فوائد سامنے آگئے، ماہرین نے 8 اہم فوائد بتا دیے
مئی 2, 2025
کھیرے کے صحت بخش فوائد سامنے آگئے، ماہرین نے 8 اہم فوائد بتا دیے
ماہرین غذائیت کا کہنا ہے کہ روزانہ کی خوراک میں کھیرے کو شامل کرنا انتہائی آسان اور سستا طریقہ ہے جو متعدد صحت کے مسائل سے بچاؤ میں مددگار ثابت ہو سکتا ہے۔
کینسر کی تشخیص میں میڈیکل ریسرچ کی بڑی کامیابی
مئی 1, 2025
کینسر کی تشخیص میں میڈیکل ریسرچ کی بڑی کامیابی
یہ کامیابی اس مہلک بیماری کی تشخیص کے لیے ایک سادہ اور بہتر طریقہ کار ڈھونڈ نکالنے میں مددگار ثابت ہوسکتی ہے
ہفتے میں چار بار چکن کھانے سے نظام ہضم کے کینسر کے خطرات بڑھ جاتے ہیں، تحقیق
اپریل 25, 2025
ہفتے میں چار بار چکن کھانے سے نظام ہضم کے کینسر کے خطرات بڑھ جاتے ہیں، تحقیق
سائنسدانوں نے خبر دار کیا ہے کہ ایک ہفتے میں چار بار چکن (مرغی کا گوشت) کھانے سے گیسٹرو انٹیسٹینل (معدے اور آنتوں) کینسر سے موت کے خطرات بڑھ جاتے ہیں۔
روزانہ کچھ بادام کھانے سے آپ ان امراض سے خود کو محفوظ رکھ سکتے ہیں
اپریل 24, 2025
روزانہ کچھ بادام کھانے سے آپ ان امراض سے خود کو محفوظ رکھ سکتے ہیں
جرنل کرنٹ ڈویلپمنٹس ان نیوٹریشن پرسیکیٹیو میں شائع تحقیق میں بتایا گیا کہ بادام کھانے سے جسمانی وزن میں کمی آتی ہے، جبکہ بلڈ کولیسٹرول اور بلڈ پریشر کی سطح بھی گھٹ جاتی ہے۔
کم عمری کی شادی: حاملہ خواتین کی اموات کی بڑی وجہ، ڈبلیو ایچ او کی رپورٹ
اپریل 24, 2025
کم عمری کی شادی: حاملہ خواتین کی اموات کی بڑی وجہ، ڈبلیو ایچ او کی رپورٹ
یونیسف کے مطابق اگر ہر لڑکی کو ثانوی تعلیم تک رسائی حاصل ہو، تو نوعمری کی شادیوں کی شرح میں دو تہائی کمی ممکن ہے۔
تیز رفتاری سے چہل قدمی: دل کی صحت کے لیے ایک مؤثر نسخہ
اپریل 17, 2025
تیز رفتاری سے چہل قدمی: دل کی صحت کے لیے ایک مؤثر نسخہ
ایک حالیہ طبی تحقیق کے نتائج کے مطابق تیز رفتاری سے پیدل چلنے کی عادت دل کی دھڑکن کی بے ترتیبی کے خطرے کو نمایاں حد تک کم کر سکتی ہے۔
ڈیٹاکس واٹر: صحت مند زندگی کی جانب ایک سادہ قدم
اپریل 15, 2025
ڈیٹاکس واٹر: صحت مند زندگی کی جانب ایک سادہ قدم
ڈیٹاکس واٹر ایک قدرتی اور آسان طریقہ ہے جس کے ذریعے جسم سے یہ فاضل مادے خارج کیے جا سکتے ہیں۔ اس پانی میں مختلف پھل، سبزیاں اور جڑی بوٹیاں شامل کی جاتی ہیں
کریلے کے صحت بخش فوائد: ایک نظر میں خلاصہ
اپریل 11, 2025
کریلے کے صحت بخش فوائد: ایک نظر میں خلاصہ
اس میں وٹامنز، آئرن، کیلشیم، میگنیشیم، زنک، مینگنیز، فائبر، اور پوٹاشیم وافر مقدار میں پایا جاتا ہے۔
صبح کے بجائے رات کو نہانا مفید ہے، پرسکون نیند اور جلد کے مسائل حل ہوتے ہیں: ماہرین صحت
اپریل 9, 2025
صبح کے بجائے رات کو نہانا مفید ہے، پرسکون نیند اور جلد کے مسائل حل ہوتے ہیں: ماہرین صحت
گلیمر برطانیہ میں واقع پریسکرپشن ڈاکٹر کے میڈیکل ایڈوائز ڈاکٹر آرگونا گوئسپی کا اس حوالے سے کہنا ہے، گو کہ صبح نہانے سے انسان کے حواس بحال ہوجاتے ہیں لیکن شام کو نہانے کے مخصوص فوائد ہیں۔
کدو: قدرتی غذائیت سے بھرپور سبزی، صحت کے کئی رازوں کا خزانہ
اپریل 8, 2025
کدو: قدرتی غذائیت سے بھرپور سبزی، صحت کے کئی رازوں کا خزانہ
کدو میں موجود بیٹا کیروٹین انسانی جسم میں وٹامن اے میں تبدیل ہو جاتا ہے، جو آنکھوں کی صحت کے لیے نہایت ضروری ہے۔ مختلف تحقیق سے ثابت ہوا ہے
نمک لاکھوں اموات کی وجہ قرار، اہم تحقیق
اپریل 5, 2025
نمک لاکھوں اموات کی وجہ قرار، اہم تحقیق
’دی گلوبل برڈن آف ڈیزیز سٹڈی‘ دنیا کی سب سے معتبر تحقیق ہے جو بتاتی ہے کہ دنیا کے مختلف ممالک میں کتنے لوگ ہیں جن کی زندگیاں خوراک کی وجہ سے کم ہو رہی ہیں یا خطرے میں ہیں۔
انار کے جوس کے صحت بخش فوائد – ایک جادوئی مشروب
اپریل 4, 2025
انار کے جوس کے صحت بخش فوائد – ایک جادوئی مشروب
ماہرین صحت کے مطابق، انار کا جوس انسانی جسم پر کئی مثبت اثرات مرتب کرتا ہے اور متعدد بیماریوں سے تحفظ فراہم کرتا ہے۔
ماہ رمضان کے بعد صحت کا خیال رکھنے کے مفید طریقے
اپریل 2, 2025
ماہ رمضان کے بعد صحت کا خیال رکھنے کے مفید طریقے
عید کے بعد اچانک معمول کی خوراک پر واپس آنا بعض افراد کے لیے مشکل ہو سکتا ہے، جس سے ہاضمے اور دیگر صحت کے مسائل پیدا ہو سکتے ہیں۔
بیر صحت کیلئے کیوں ضروری ہیں؟ حیران کن تحقیق سامنے آگئی
مارچ 29, 2025
بیر صحت کیلئے کیوں ضروری ہیں؟ حیران کن تحقیق سامنے آگئی
بیر وہ پھل ہے جس میں قدرتی معدنیات میں سے فولاد، کیلشیم، پوٹاشیم اور فلورین موجود ہیں اور یہ ہماری صحت کے لیے ضروری ہیں۔
فاسٹ فوڈ کےثمرات، نوجوانی میں بڑھاپےکے اثرات
مارچ 28, 2025
فاسٹ فوڈ کےثمرات، نوجوانی میں بڑھاپےکے اثرات
یورپی ماہرین کی جانب سے کی جانے والی منفرد تحقیق سے معلوم ہوا ہے کہ فاسٹ فوڈ کا زیادہ استمعال نوجوانوں میں جلد بڑھاپے کا سبب بن رہا ہے۔ جبکہ اس سے متعدد بیماریاں بھی پھیلنے لگی ہیں۔
پارکنسن کے علاج میں پیش رفت: سائنسدانوں کی اہم دریافت
مارچ 27, 2025
پارکنسن کے علاج میں پیش رفت: سائنسدانوں کی اہم دریافت
آسٹریلیا کے والٹر اینڈ ایلیزا ہال انسٹی ٹیوٹ کے محققین نے پہلی بار یہ مشاہدہ کیا ہے کہ PINK1 کس طرح خراب شدہ مائٹوکونڈریا سے جُڑ کر ان کے صحیح طریقے سے کام کرنے میں رکاوٹ بنتا ہے۔
لہسن کے کرشماتی فوائد: صحت کے لیے قدرتی معجزہ
مارچ 26, 2025
لہسن کے کرشماتی فوائد: صحت کے لیے قدرتی معجزہ
نہار منہ لہسن کھانے سے ہائی کولیسٹرول، ہائی شوگر لیول اور ہائی بلڈ پریشر میں بہتری آتی ہے، جس سے دل کی بیماریوں کے امکانات کم ہو جاتے ہیں۔
پھیپھڑوں کے سرطان کا خطرہ: غیر سگریٹ نوش افراد میں تیزی سے اضافہ
مارچ 25, 2025
پھیپھڑوں کے سرطان کا خطرہ: غیر سگریٹ نوش افراد میں تیزی سے اضافہ
عالمی ادارہ صحت کے کینسر ریسرچ ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، پھیپھڑوں کے سرطان میں مبتلا ایسے افراد کی تعداد میں نمایاں اضافہ ہو رہا ہے جو کبھی سگریٹ نہیں پیتے تھے۔
پالک کن کیلئے فائدہ مند اور کن کیلئے نقصان دہ ہے
مارچ 22, 2025
پالک کن کیلئے فائدہ مند اور کن کیلئے نقصان دہ ہے
جو افراد تھائی رائیڈ گلینڈ ، جوڑوں کے درد یا پھر گُردے میں پتھری کی تکالیف میں مبتلا ہیں، تو یسے افراد پالک کے استعمال سے اجتناب کریں کیوکہ اس کے استعمال سے تکلیف میں مزید اضافہ ہوسکتا ہے۔