دنیا

آسٹریا میں مسلمانوں نے اپنی مساجد سیلاب زدگان کے لئے کھول دیں

آسٹریا میں مسلمانوں نے اپنی مساجد سیلاب زدگان کے لئے کھول دیں

آسٹریا کے مختلف علاقوں خصوصا ویانا اور بعض دیگر علاقوں میں شدید بارشوں اور بڑے پیمانے پر سیلاب کے بعد مسلمان کمیونٹیز نے اپنی ساتھی انسانوں کی مدد کرنے کی ذمہ داری محسوس کی اور لوگوں کو مدد فراہم کی۔…
ہندوستان بنارس میں علامہ ظفر الحسن کی مجلس ترحیم منعقد ہوئی

ہندوستان بنارس میں علامہ ظفر الحسن کی مجلس ترحیم منعقد ہوئی

بنارس۔ سرزمین ہندوستان کے عظیم شیعہ عالم، معلم، مربی و فقیہ سرکار ظفر الملت علامہ سید ظفر الحسن رحمۃ اللہ علیہ اور ان کی اہلیہ مرحومہ کی سالانہ مجالس ترحیم گزشتہ برسوں کی طرح امسال بھی جامعہ جوادیہ میں منعقد…
اتراکھنڈ: لکسرمیں ہندو گروپ کی شکا یت کے بعد ایک مسجد شہید کردی گئی

اتراکھنڈ: لکسرمیں ہندو گروپ کی شکا یت کے بعد ایک مسجد شہید کردی گئی

دائیں بازو کے شدت پسند ہندو جاگرن منچ کی شکایت کے بعد اتراکھنڈ کے لکسر میں واقع ایک مسجد کو مقامی انتظامیہ نےشہید کر دیا۔مسجد کے ذمہ داروں کی مخالفت کے درمیان تحصیلدار دفتر،نگر پالیکااور پولیس کی مدد سے جمعرات…
بنگلہ دیش کی حکومت کے نئے سربراہ کی حمایت اور وعدے سے روہنگیا مسلمانوں کے کیمپوں میں نئی امید

بنگلہ دیش کی حکومت کے نئے سربراہ کی حمایت اور وعدے سے روہنگیا مسلمانوں کے کیمپوں میں نئی امید

نوبل انعام یافتہ ڈاکٹر محمد یونس کا بنگلہ دیش کی عبوری حکومت کے نئے سربراہ کے طور پر انتخاب سے بنگلہ دیش کے کاکس بازار کیمپوں میں موجودہ روہنگیا پناہ گزینوں کو ایک روشن مستقبل کی امید پیدا ہوئی ہے۔
اگر ہمارے وجود سے دوسروں کو فائدہ پہنچے تو ہم اشرف مخلوقات ہیں: مولانا سید احمد علی عابدی

اگر ہمارے وجود سے دوسروں کو فائدہ پہنچے تو ہم اشرف مخلوقات ہیں: مولانا سید احمد علی عابدی

مولانا سید احمد علی عابدی نے نمازیوں کو خطاب کرتے ہوئے فرمایا: آج (16 ربیع الاول) آنے والی شب اور کل کا دن بہت ہی مقدس ترین دن ہے، اس میں اللہ نے ہمیں دو نعمتیں عطا کی ہیں جن…
انسان کی شفاعت کا معیار اس کے اعمال ہیں کہ کچھ لوگ شفاعت کے مستحق ہیں اور کچھ لوگ شفاعت کے مستحق نہیں ہیں: آیۃ اللہ العظمیٰ شیرازی

انسان کی شفاعت کا معیار اس کے اعمال ہیں کہ کچھ لوگ شفاعت کے مستحق ہیں اور کچھ لوگ شفاعت کے مستحق نہیں ہیں: آیۃ اللہ العظمیٰ شیرازی

مرجع عالی قدر آیۃ اللہ العظمیٰ سید صادق حسینی شیرازی دام ظلہ کا روزانہ کا علمی جلسہ حسب دستور منگل 13 ربیع الاوّل 1446 ہجری کو منعقد ہوا۔ جس میں گذشتہ جلسات کی طرح حاضرین کے مختلف فقہی سوالات کے…
اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی نے اسرائیل کی جانب سے فلسطینی علاقوں پر قبضہ ختم کرنے کا مطالبہ کیا

اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی نے اسرائیل کی جانب سے فلسطینی علاقوں پر قبضہ ختم کرنے کا مطالبہ کیا

اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی نے ایک قرارداد منظور کرتے ہوئے اسرائیل سے کہا کہ وہ 12 ماہ کے اندر مقبوضہ فلسطینی علاقوں میں اپنی غیر قانونی موجودگی ختم کرے۔ قرارداد کثرت رائے سے منظور کر لی گئی لیکن اسرائیل…
ہندوستان/بہار; نوادہ میں دلتوں کے ۲۱؍ گھر جلا دیئے گئے، ۱۵؍ افراد پولیس کی حراست میں

ہندوستان/بہار; نوادہ میں دلتوں کے ۲۱؍ گھر جلا دیئے گئے، ۱۵؍ افراد پولیس کی حراست میں

نوادہ ،بہار میں زمین مافیا نے  زمین پر قبضے  کی مبینہ کوشش میں روی داس اور مانجھی درج فہرست ذات سے تعلق رکھنے والے افراد کے ۲۱؍ گھر وں کو جلا دیا۔ خبر رساں ایجنسی پی ٹی آئی کے مطابق…
ہندوستان مین 3 لاكھ مساجد كو تخریب كا خطرہ

ہندوستان مین 3 لاكھ مساجد كو تخریب كا خطرہ

شیعہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، صدای پاکستان سے نقل کردہ، بھارت کے وزیر "گیریراج سنگھ" کے اس دعوے نے کہ بھارت بھر میں 3 لاكھ  مساجد غیر قانونی ہیں اور انہیں گرانے کا خدشہ ہے، مساجد کی بڑے…
ہیومن رائٹس واچ کی رپورٹ: داعش اور القاعدہ سے وابستہ مسلح گروپ برکینا فاسو کے لوگوں کا قتل عام کر رہے ہیں

ہیومن رائٹس واچ کی رپورٹ: داعش اور القاعدہ سے وابستہ مسلح گروپ برکینا فاسو کے لوگوں کا قتل عام کر رہے ہیں

یومن رائٹس واچ نے اپنی ایک رپورٹ میں بتایا کہ یہ شدت پسند سنی گروپوں داعش اور القاعدہ سے وابستہ مسلح نیٹورک نے برکینا فاسو میں شہریوں کے خلاف اپنے حملے تیز کر دیے ہیں۔ بدھ کو جاری ہونے والی…
خود مختاری کے خاتمہ کے بعد کشمیر میں پہلےا علاقائی انتخابات

خود مختاری کے خاتمہ کے بعد کشمیر میں پہلےا علاقائی انتخابات

ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں 2019 میں خطہ کی نیم خود مختار حیثیت کو منسوخ کئے جانے کے بعد سے پہلے علاقائی انتخابات شروع ہو گئے ہیں۔ بدھ کے دن ووٹرز اس علاقے کے 90 رکنی اسمبلی کے ارکان…
انسٹاگرام تک نو جوانوں کی رسائی محدود

انسٹاگرام تک نو جوانوں کی رسائی محدود

17 ستمبر انسٹاگرام نے "ٹین اکاؤنٹس" کے نام سے ایک نیا فیچر متعارف کرایا جس کا مقصد نوجوانوں کو محفوظ رکھنا اور والدین کے اختیار کو بڑھانا ہے کہ وہ کس طرح آن لائن بات چیت کرتے ہیں۔
محسن نقوی نے 70 سال کی عمر میں کیا اردو سے ایم اے

محسن نقوی نے 70 سال کی عمر میں کیا اردو سے ایم اے

امروہہ۔ شہر کے محلہ گزری رہائشی شاعر اہل بیت محسن نقوی جن کی عمر اس وقت تقریبا 70 سال ہے، نے ایم اے اردو فرسٹ ڈویژن پاس کر کے لوگوں کو حیرت میں ڈال دیا ہے۔
قرآن کریم میں مومن کہیں مسلمان کے معنی میں اور کہیں شیعہ کے معنی میں استعمال ہوا ہے: آیۃ اللہ العظمیٰ شیرازی

قرآن کریم میں مومن کہیں مسلمان کے معنی میں اور کہیں شیعہ کے معنی میں استعمال ہوا ہے: آیۃ اللہ العظمیٰ شیرازی

آیۃ اللہ العظمیٰ شیرازی نے قرآن کریم میں لفظ مومن کے استعمال کے سلسلہ میں فرمایا: قرآن کریم میں لفظ مومن دو طرح سے استعمال ہوا ہے کہیں مسلمان کے معنی میں ہے اور کہیں شیعہ کے معنی میں ہے۔
بنگلہ دیش ؛نئے انتخابات کیلئے اپوزیشن پارٹیوں کا احتجاج

بنگلہ دیش ؛نئے انتخابات کیلئے اپوزیشن پارٹیوں کا احتجاج

بنگلہ دیش کی بڑی سیاسی جماعت بی این پی اور اس کی سربراہ خالدہ ضیاء چاہتے ہیں کہ جلد از جلد انتخابات کا انعقاد کیا جائے۔ لیکن عبوری حکومت نے اب تک انتخابات کے متعلق کوئی اعلان نہیں کیا ہے۔
لندن: مسلم مخالف فساد کے سب سے کم عمر ۱۲؍ سالہ مجرم کو سزا کا اعلان

لندن: مسلم مخالف فساد کے سب سے کم عمر ۱۲؍ سالہ مجرم کو سزا کا اعلان

برطانیہ میں ایک ڈانس کلاس میں چاقو زنی کے بعد جس میں تین لڑکیاں جاں بحق ہو گئی تھیں، یہ افواہ اڑا دی گئی کہ ان حملوں کا مشتبہ شخص ایک مسلم پناہ گزین ہے،اس کے بعد پورے ملک میں…
ہندوستان ؛پانی پت کی ’بابری مسجد‘ پر فرقہ پرستوں کی بری نظر!مورتی رکھ کر پوجا کی کوشش کومقامی مسلمانوں نے ناکام بنادیا

ہندوستان ؛پانی پت کی ’بابری مسجد‘ پر فرقہ پرستوں کی بری نظر!مورتی رکھ کر پوجا کی کوشش کومقامی مسلمانوں نے ناکام بنادیا

پانی پت (ہریانہ): پانی پت کی عظیم ، قدیم ، وسیع و عریض اور تاریخی مسجد “بابری مسجد’’ میں ہندوؤں نے آج مورتی اور دیگر سامان رکھ کر پوجا پاٹ شروع کردی تھی لیکن مقامی نوجوانوں نے اس کوناکام بنادیا۔
سوڈان ؛ ہیضہ کی وباء، اموات میں مسلسل اضافہ، مزید ۱۵؍ افراد ہلاک

سوڈان ؛ ہیضہ کی وباء، اموات میں مسلسل اضافہ، مزید ۱۵؍ افراد ہلاک

سوڈانی وزارت صحت نے اعلان کیا ہے کہ سوڈان میں جنگ کے سبب مزید ۱۵؍ افراد ہلاک ہوئے ہیںجس کے بعد ہیضہ سے ہلاک ہونے والے شہریوں کی تعداد ۳۲۸؍ ہوچکی ہے۔ سوڈان کی ۱۰؍ ریاستوں میں ہیضہ کے ۱۰؍…
میانمار میں سیلاب کے متاثرین کی تعداد 220 سے بڑھ گئی

میانمار میں سیلاب کے متاثرین کی تعداد 220 سے بڑھ گئی

میانمار کے مقامی حکام کا کہنا ہے کہ گزشتہ ہفتہ میں آنے والے سیلاب اور یاگی نامی طوفان کے بعد کم از کم 226 افراد ہلاک اور 77 لاپتہ ہو گئے ہیں
لبنان میں پیجرز کا پھٹنا، علاقائی جہتوں کے ساتھ ایک معمہ

لبنان میں پیجرز کا پھٹنا، علاقائی جہتوں کے ساتھ ایک معمہ

لبنان میں فوجی پیجرز کا دھماکہ جس میں بڑی تعداد میں لوگ جان بحق اور زخمی ہوئے ہیں۔ اب بھی خطہ میں سب سے زیادہ متنازعہ مسائل میں سے ایک ہے۔ منگل 17 ستمبر 2024 کو تقریبا ساڑھے تین بجے…
Back to top button