دنیا

کیلیفورنیا کے جنگلات میں لگی آگ بے قابو، اسکول اور بازار بند

کیلیفورنیا کے جنگلات میں لگی آگ بے قابو، اسکول اور بازار بند

غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق کیلیفورنیا کے علاقے ملیبو کے جنگلات میں 3 دن قبل آگ لگی تھی جس پر تاحال مکمل طور پر قابو نہیں پایا گیا۔
سوڈان میں تازہ ترین جھڑپوں میں تقریبا 180 افراد جاں بحق

سوڈان میں تازہ ترین جھڑپوں میں تقریبا 180 افراد جاں بحق

سوڈان میں سرگرم کارکنوں اور دفاعی وکلاء کا کہنا ہے کہ سوڈانی فوج اور ریپڈ رسپانس سے وابستہ ملیشیا کے درمیان جھڑپوں میں اس ملک میں گزشتہ دو دنوں میں کم از کم 176 افراد جاں بحق اور سینکڑوں زخمی…
13 دسمبر، یوم وفات مولانا سید کلب عابد نقوی رضوان اللہ تعالی علیہ

13 دسمبر، یوم وفات مولانا سید کلب عابد نقوی رضوان اللہ تعالی علیہ

مولانا سید کلب عابد نقوی مرحوم برصغیر کے معروف دینی علمی خانوادہ "خاندان آیۃ اللہ العظمیٰ سید دلدار علی نقوی غفرانمآب رحمۃ اللہ علیہ" میں یکم جمادی الثانی 1341 ہجری سرزمین لکھنؤ پر پیدا ہوۓ۔
یورپ میں مسلمانوں کو صلاحیتوں کے باوجود امتیازی سلوک کا سامنا ہے: لالیس

یورپ میں مسلمانوں کو صلاحیتوں کے باوجود امتیازی سلوک کا سامنا ہے: لالیس

مسلم مخالف منافرت سے نمٹنے کے لئے یورپی یونین کمیشن کی کوآرڈینیٹر ماریون لالیس نے باخبر کیا کہ یورپ میں مسلمانوں کو تعلیم اور ملازمت کے شعبوں میں امتیازی سلوک کا سامنا ہے۔
جاپان ؛آبادی میں اضافے کیلئے ہفتے میں صرف 4 دن کام کی تجویز

جاپان ؛آبادی میں اضافے کیلئے ہفتے میں صرف 4 دن کام کی تجویز

جاپانی دارالحکومت ٹوکیو کی آبادی میں اضافے کے لیے سرکاری ملازمین کو ہفتے میں صرف چار دن تک کام کرنے کا پابند بنانے پر غور کیا جارہا ہے۔
ٹیلی ویژن اور بچوں کی دینی تعلیم، ماڈرن دنیا میں چیلنجز اور حل

ٹیلی ویژن اور بچوں کی دینی تعلیم، ماڈرن دنیا میں چیلنجز اور حل

11 دسمبر عالمی یوم اطفال اور ٹیلی ویژن ہے۔ وہ دن جب ہم آنے والی نسل کی دینی اور اخلاقی تعلیم میں اس میڈیا کے اثر و رسوخ پر بات کر سکیں گے۔
بنگلادیشی حکومت نے بھارت کے ساتھ انٹرنیٹ فراہمی کا معاہدہ منسوخ کردیا

بنگلادیشی حکومت نے بھارت کے ساتھ انٹرنیٹ فراہمی کا معاہدہ منسوخ کردیا

میڈیا رپورٹ کےمطابق بنگلادیشی انٹرنیٹ ریگولیٹر نے بھارت کی شمال مشرقی ریاستوں کو بینڈوتھ کی فراہمی کے لیے ٹرانزٹ پوائنٹ کے طور پر کام کرنے کے منصوبے کو ختم کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔
غزہ جنگ: ایک ملین افراد کو شدید سردی کا سامنا ہے: یو این آر ڈبلیو اے

غزہ جنگ: ایک ملین افراد کو شدید سردی کا سامنا ہے: یو این آر ڈبلیو اے

جنگ زدہ فلسطینی خطے غزہ میں ایک ملین سے زائد بے گھر افراد کو شدید سردی اور بارش کا سامنا ہے۔
امریکہ: ۹؍ ماہ میں ہندوستانی طلبہ کو دیئے جانے والے ایف ون ویزا میں ۳۸؍ فیصد کمی

امریکہ: ۹؍ ماہ میں ہندوستانی طلبہ کو دیئے جانے والے ایف ون ویزا میں ۳۸؍ فیصد کمی

امریکی محکمہ خارجہ کی رپورٹ کے مطابق 2024 کے پہلے 9 ماہ میں ہندوستانی طلبہ کو جاری کیے گئے ایف ون ویزا کی تعداد میں 38 فیصد کمی واقع ہوئی۔
کرپشن کے خلاف جنگ، علوی اسلام کے نقطہ نظر سے ایک مذہبی اور سماجی ضرورت

کرپشن کے خلاف جنگ، علوی اسلام کے نقطہ نظر سے ایک مذہبی اور سماجی ضرورت

9 دسمبر، عالمی یوم انسداد بدعنوانی، انسانی معاشروں میں بدعنوانی کے خلاف جنگ کی اہمیت پر توجہ دینے کا ایک موقع ہے۔
فضائی آلودگی سے لگنے والی بیماریوں سے بچانے والا آسان گھریلو ٹوٹکا

فضائی آلودگی سے لگنے والی بیماریوں سے بچانے والا آسان گھریلو ٹوٹکا

دنیا کے بیشتر ممالک میں فضائی آلودگی بڑھتی جارہی ہے اور تشویشناک بات یہ ہےکہ ہندوستان اور پاکستان کے بڑے شہر فضائی آلودگی سے زیادہ متاثر ہورہے ہیں۔
بنگلہ دیش میں اَب پاکستانیوں کیلئے سیکوریٹی چیک لازمی نہیں

بنگلہ دیش میں اَب پاکستانیوں کیلئے سیکوریٹی چیک لازمی نہیں

بنگلہ دیش پاکستان کے ساتھ تعلقات مسلسل بہتر کررہاہے جبکہ ہندوستان کے ساتھ اس کا رویہ تیزی سے بدل رہاہے۔ ڈھاکہ نے ایک طرف جہاں ہندوستانیوں کیلئے جاری ہونے والے ویزا کی تعداد میں کمی کردی ہے
یوگنڈا میں یوم شہادت حضرت فاطمہ زہرا سلام اللہ علیہا مجلس عزا منعقد

یوگنڈا میں یوم شہادت حضرت فاطمہ زہرا سلام اللہ علیہا مجلس عزا منعقد

یوگنڈا کے شیعوں نے اس ملک کی دارالحکومت کمپالا میں یوم شہادت حضرت فاطمہ زہرا سلام اللہ علیہا عزاداری کی۔
جامع مسجد کے امام کی وزیراعظم مودی سے انصاف کی اپیل

جامع مسجد کے امام کی وزیراعظم مودی سے انصاف کی اپیل

نئی دہلی کی جامع مسجد کے امام سید احمد بخاری جمعہ کے خطبہ کے دوران جذباتی ہو کر رو پڑے اور وزیراعظم نریندر مودی سے مسلمانوں کے مسائل پر گفتگو کی اپیل کی۔
 انڈونیشیا: جاوا جزیرے میں شدید بارشوں سے سیلاب اور لینڈ سلائیڈ، 5 افراد ہلاک

 انڈونیشیا: جاوا جزیرے میں شدید بارشوں سے سیلاب اور لینڈ سلائیڈ، 5 افراد ہلاک

جکارتہ: انڈونیشیا کے مرکزی جاوا جزیرے میں رواں ہفتے شدید بارشوں کے باعث آنے والے سیلاب اور لینڈ سلائیڈز سے کم از کم 5 افراد ہلاک ہوگئے، جبکہ 7 افراد تاحال لاپتہ ہیں۔
سیرت حضرت فاطمہ زہرا سلام اللہ علیہا کو اپنانا محبت کا تقاضہ ہے: مولانا سید روح ظفر رضوی

سیرت حضرت فاطمہ زہرا سلام اللہ علیہا کو اپنانا محبت کا تقاضہ ہے: مولانا سید روح ظفر رضوی

مولانا سید روح ظفر رضوی نے نمازیوں کو تقوی الہی کی نصیحت کرتے ہوئے یوم شہادت حضرت فاطمہ زہرا سلام اللہ علیہا کی مناسبت سے امام زمانہ عجل اللہ فرجہ الشریف اور مومنین کی خدمت میں تعزیت پیش کی۔
’محمد‘ برطانیہ کا مقبول ترین نام

’محمد‘ برطانیہ کا مقبول ترین نام

برطانیہ کے محکمہ شماریات کے جاری کردہ تازہ اعداد و شمار کے مطابق 2023 میں انگلینڈ اور ویلز میں نومولود لڑکوں کے لیے سب سے زیادہ رکھا جانے والا نام ’محمد‘ تھا۔
اکثر بنگلہ دیشی الیکشن کرانا چاہتے ہیں

اکثر بنگلہ دیشی الیکشن کرانا چاہتے ہیں

عبوری حکومت کی اصلاحات کی بھرپور حمایت کے باوجود ملک میں زیادہ تر لوگ ایک سال کے اندر نئے انتخابات چاہتے ہیں۔
اب دہلی واقع تاریخی جامع مسجد کے سروے کی اٹھی آواز، ہندو سینا کے صدر وشنو گپتا نے اے ایس آئی کو لکھا خط

اب دہلی واقع تاریخی جامع مسجد کے سروے کی اٹھی آواز، ہندو سینا کے صدر وشنو گپتا نے اے ایس آئی کو لکھا خط

ہندوستان کی راجدھانی دہلی میں موجود تاریخی جامع مسجد کے بھی سروے کا مطالبہ شروع ہو گیا ہے۔ ہندو سینا کے قومی صدر وشنو گپتا نے اے ایس آئی (آرکیالوجیکل سروے آف انڈیا) کے ڈائریکٹر جنرل کو اس سلسلے میں…
شیخ حسینہ کو بنگلہ دیش کے حوالے کرنا ہی پڑے گا:محمد یونس، ہندوؤں پر مظالم کو ‘پروپیگنڈہ’ بتایا

شیخ حسینہ کو بنگلہ دیش کے حوالے کرنا ہی پڑے گا:محمد یونس، ہندوؤں پر مظالم کو ‘پروپیگنڈہ’ بتایا

ڈھاکہ:بنگلہ دیش کی عبوری حکومت کے اہم مشیر نوبل انعام یافتہ محمد یونس نے شیخ حسینہ کی حکومت پر سنگین الزامات عائد کیے ہیں۔
Back to top button