دنیا
دہلی، یوپی میں بارش اور پہاڑی ریاستوں میں برف باری
دسمبر 26, 2024
دہلی، یوپی میں بارش اور پہاڑی ریاستوں میں برف باری
دہلی اور اطراف کے علاقوں میں ہلکی بارش ہو رہی ہے، جبکہ ہماچل پردیش، جموں کشمیر اور اتراکھنڈ میں برف باری جاری ہے۔ شملہ میں سیزن کی دوسری برف باری کے بعد سڑکوں پر تین انچ برف جمی ہے
آذربائیجان ایئرلائنز کا مسافر طیارہ قازقستان میں گر کر تباہ ہوگیا
دسمبر 26, 2024
آذربائیجان ایئرلائنز کا مسافر طیارہ قازقستان میں گر کر تباہ ہوگیا
آذربائیجان ایئرلائنز کا مسافر طیارہ قازقستان میں گر کر تباہ ہوگیا، طیارے میں عملے کے ارکان سمیت 67 افراد سوار تھے، قازق حکام کے مطابق جہاز میں سوار 25 مسافروں کو بچالیا گیا ہے۔
ایران نے ’واٹس ایپ‘ اور ’گوگل پلے‘ پر پابندی ختم کردی
دسمبر 25, 2024
ایران نے ’واٹس ایپ‘ اور ’گوگل پلے‘ پر پابندی ختم کردی
ایران نے انٹرنیٹ پابندیاں کم کرنے کے لیے پہلا قدم اٹھاتے ہوئے میٹا کے میسیجنگ پلیٹ فارم ’واٹس ایپ‘ اور گوگل پلے پر عائد پابندی ختم کر دی۔
روس کا مال بردار جہاز ’بحیرہ روم‘ میں دھماکے کے بعد ڈوب گیا، 2 افراد لاپتہ
دسمبر 25, 2024
روس کا مال بردار جہاز ’بحیرہ روم‘ میں دھماکے کے بعد ڈوب گیا، 2 افراد لاپتہ
بحیرہ روم میں روس کا ’اُرسا میجر‘ نامی مال بردار جہاز انجن روم میں دھماکے کے بعد ڈوب گیا، جہاز میں سوار عملے کے 2 افراد اب تک لاپتہ ہیں۔
ترکیہ: فیکٹری میں دھماکا خیز مواد پھٹنے سے 12 افراد ہلاک
دسمبر 25, 2024
ترکیہ: فیکٹری میں دھماکا خیز مواد پھٹنے سے 12 افراد ہلاک
استنبول: ترکیہ کی ایک فیکٹری میں دھماکا خیز مواد پھٹنے سے 12 افراد ہلاک ہوگئے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق ترکیہ کے صوبے بالک ایسر کی تحصیل قیصری میں دھماکہ خیز مواد بنانے والی فیکٹری میں دھماکہ ہوا جس کے…
روہنگیا تنظیموں کا راکھین میں انصاف اور بقائے باہمی کا مطالبہ
دسمبر 25, 2024
روہنگیا تنظیموں کا راکھین میں انصاف اور بقائے باہمی کا مطالبہ
پیر کو ۲۸؍ سے زائد روہنگیا تنظیموں نے ایک مشترکہ بیان جاری کرتے ہوئے اراکان آرمی سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ ریاست راکھین میں موجود تمام نسلی اور مذہبی اقلیتوں کے حقوق کا احترام کرے اور انہیں تحفظ فراہم…
سربیا؛ حکومت کیخلاف ہزاروں افراد سڑک پر اترے
دسمبر 25, 2024
سربیا؛ حکومت کیخلاف ہزاروں افراد سڑک پر اترے
سربیا میں نووی سیڈ شہر میں گزشتہ ماہ ایک ٹرین اسٹیشن کی چھت گرنے کا حادثہ پیش آیا تھا، جس میں ۱۵؍ افراد ہلاک ہوئے تھے۔ اس حادثے کی مذمت میں اور حکومتی اقدامات کی مخالفت میں ہزاروں شہری سڑکوں…
بنگلہ دیش کی معزول وزیر اعظم شیخ حسینہ کی حوالگی کے لیے ہندوستان سے درخواست
دسمبر 24, 2024
بنگلہ دیش کی معزول وزیر اعظم شیخ حسینہ کی حوالگی کے لیے ہندوستان سے درخواست
بنگلہ دیش کی عبوری حکومت نے ہندوستان سے معزول وزیر اعظم شیخ حسینہ کی حوالگی کی درخواست کی ہے، جو اگست میں بنگلہ دیش سے فرار ہونے کے بعد سے ہندوستان میں مقیم ہیں۔ حکومت کا کہنا ہے کہ شیخ…
شام میں "الہول” کیمپ، عالمی سلامتی کے لئے مستقل خطرہ
دسمبر 24, 2024
شام میں "الہول” کیمپ، عالمی سلامتی کے لئے مستقل خطرہ
شمال مشرقی شام میں واقع "الہول" کیمپ، جہاں داعش کے انتہا پسند سنی حامیوں کے تقریبا 40000 خاندان قید ہیں، خطہ یا دنیا کے لئے ایک بڑا سیکورٹی خطرہ سمجھا جاتا ہے۔
پاراچنار: شیعہ جوانوں کے بہیمانہ قتل کا المناک واقعہ
دسمبر 24, 2024
پاراچنار: شیعہ جوانوں کے بہیمانہ قتل کا المناک واقعہ
تکفیریوں کی جانب سے دونوں شیعہ مسافر جوانوں پر تشدد، فائرنگ اور زبح کرنے کی دلخراش ویڈیو بھی جاری کی گئی ہے جو سوشل میڈیا پر گردش کر رہی ہے
مالی میں کئی دیہاتوں پر حملوں کے بعد 20 افراد جاں بحق
دسمبر 24, 2024
مالی میں کئی دیہاتوں پر حملوں کے بعد 20 افراد جاں بحق
اے ایف پی کے حوالے سے شیعہ خبر رساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق بندیاگرا کے علاقہ کے 6 دیہات پر شدت پسند سنیوں اور دہشت گردوں نے حملہ کیا۔
امریکی بحریہ نے اپنے ہی لڑاکا طیارے مار گرایا!!
دسمبر 23, 2024
امریکی بحریہ نے اپنے ہی لڑاکا طیارے مار گرایا!!
عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق غلطی سے کی گئی فائرنگ میں امریکی لڑاکا طیارہ میں آگ بھڑک اُٹھی اور وہ ہچکولے کھاتے ہوئے سمندر برد ہوگیا۔
برازیل کے سیاحتی شہر میں طیارہ گر کر تباہ، 10 افراد ہلاک
دسمبر 23, 2024
برازیل کے سیاحتی شہر میں طیارہ گر کر تباہ، 10 افراد ہلاک
برازیل کے سیاحتی جنوبی شہر گریماڈو کے وسطی علاقے میں ایک طیارہ گر کر تباہ ہوگیا، جس کے نتیجے میں طیارے میں سوار تمام 10 افراد ہلاک ہوگئے۔
نائیجیریا: گرجا گھر میں بھگدڑ، 10 افراد ہلاک
دسمبر 23, 2024
نائیجیریا: گرجا گھر میں بھگدڑ، 10 افراد ہلاک
دارالحکومت ابوجا کے ایک گرجا گھر میں کرسمس تقریبات کے دوران خوراک کی تقسیم کے موقع پر بھگدڑ مچ گئی، 10 افراد ہلاک
مایوٹ جزیرے پر طوفان چیدو کی تباہ کاریوں کے بعد بحالی کی جدوجہد
دسمبر 23, 2024
مایوٹ جزیرے پر طوفان چیدو کی تباہ کاریوں کے بعد بحالی کی جدوجہد
مایوٹ جزیرے پر آنے والے طوفان چیدو کو ایک ہفتہ گزر چکا ہے، لیکن یہ مسلم اکثریتی جزیرہ اپنی بدترین تباہ کاریوں سے نکلنے کی کوشش کر رہا ہے۔ فرانسیسی بحرِ ہند کالونی کو جانی نقصان کی گنتی، بنیادی خدمات…
تاجکستان میں اقتصادی صورتحال اور دینی پابندیاں، نوجوانوں کو داعش میں شامل ہونے کا سبب
دسمبر 23, 2024
تاجکستان میں اقتصادی صورتحال اور دینی پابندیاں، نوجوانوں کو داعش میں شامل ہونے کا سبب
امام علی رحمان کی قیادت میں تاجکستان میں خراب اقتصادی صورتحال اور دینی پابندیوں کی وجہ سے ملک کے بہت سے نوجوان داعش جیسے شدت پسند سنی گروپوں میں شامل ہو رہے ہیں۔
74 سالہ پرندہ وزڈم نے انڈا دیا
دسمبر 21, 2024
74 سالہ پرندہ وزڈم نے انڈا دیا
امریکہ کے جنگلی حیات کے ادارے کے مطابق 74 سالہ مادہ لیسان البٹراس پرندہ، وزڈم، نے چار سال کے وقفے کے بعد ایک انڈا دیا ہے، جو اس کا 60واں انڈہ ہے۔ وزڈم کا تعلق لیسان البٹراس نسل سے ہے،…
امریکہ کا افغان حکومت سے بڑا مطالبہ
دسمبر 21, 2024
امریکہ کا افغان حکومت سے بڑا مطالبہ
امریکی سفارتحانے کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہےکہ طالبان کی جانب سے خواتین پر مظالم پر امریکی تشویش افغان حکام کے لیے ایک انتباہ ہے کہ ان کا انصاف سے انکار نہ صرف افغانستان کے لیے نقصان…
جھارکھنڈ میں ایک اور مسلم ہجومی تشدد کی بھینٹ
دسمبر 21, 2024
جھارکھنڈ میں ایک اور مسلم ہجومی تشدد کی بھینٹ
جھارکھنڈ کے ضلع سرائے کیلا- کھرساواں کے سپرا گاؤں میں گزشتہ دنوں ہجوم نے ایک شخص کو لاٹھیوں سے پیٹا تھا۶؍ دن بعد ۴۸؍ سالہ شیخ تاج الدین کی موت ہو گئی۔
سائنس دانوں نے اسمارٹ واچ سے متعلق خوفناک نقصان کا انکشاف
دسمبر 20, 2024
سائنس دانوں نے اسمارٹ واچ سے متعلق خوفناک نقصان کا انکشاف
ایک نئی تحقیق میں بتایا گیا ہے کہ اسمارٹ واچ اور فٹنس ٹریکر کا استعمال صارفین کو ’فار ایور کیمیکل‘ نامی خطرناک مواد سے متاثر کر سکتا ہے۔