دنیا

پاراچنار کی سڑکوں کی بندش انسانی بحران میں شدت، مجلس وحدت مسلمین کا جوائنٹ ٹاسک فورس بنانے کا اعلان

پاراچنار کی سڑکوں کی بندش انسانی بحران میں شدت، مجلس وحدت مسلمین کا جوائنٹ ٹاسک فورس بنانے کا اعلان

رمضان المبارک کے مقدس مہینے میں غذائی اجناس، ادویات اور ایندھن کی شدید قلت کے باعث لاکھوں افراد بنیادی ضروریات سے محروم ہو گئے ہیں، جبکہ صوبائی اور وفاقی حکومتیں اس بحران پر بے حسی کا مظاہرہ کر رہی ہیں۔
ہندوستان: جمعیت کا وقف بل پر بیان: مسلمانوں کو سڑکوں پر آنے پر مجبور کیا جا رہا ہے

ہندوستان: جمعیت کا وقف بل پر بیان: مسلمانوں کو سڑکوں پر آنے پر مجبور کیا جا رہا ہے

آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ (AIMPLB) کے 13 مارچ کو جنتر منتر، نئی دہلی میں ہونے والے احتجاج کی حمایت کرتے ہوئے جمعیت علماء ہند کے صدر مولانا ارشد مدنی نے کہا کہ مسلمانوں کو اپنے حقوق کی بازیابی…
کوئی بھی فلسطینیوں کے مستقبل کا فیصلہ کرنے کا حق نہیں رکھتا، اقوام متحدہ کے رپورٹر

کوئی بھی فلسطینیوں کے مستقبل کا فیصلہ کرنے کا حق نہیں رکھتا، اقوام متحدہ کے رپورٹر

فرانچسکا آلبانیز، جو اقوام متحدہ کے خصوصی رپورٹر برائے انسانی حقوق برائے مقبوضہ فلسطینی علاقوں ہیں، نے کہا کہ اسرائیل باقی ماندہ فلسطینی علاقوں پر قبضہ جمانے کی کوشش کر رہا ہے۔ آلبانیز نے الجزیرہ کو دیے گئے ایک انٹرویو…
شام میں شدید ترین جھڑپیں، 340 سے زائد علوی افراد قتل

شام میں شدید ترین جھڑپیں، 340 سے زائد علوی افراد قتل

حقوقی اداروں کی رپورٹس کے مطابق، شام کے صوبہ اللاذقیہ میں جمعرات کے روز شروع ہونے والی شدید جھڑپوں کے دوران 340 سے زائد علوی افراد کو قتل کر دیا گیا ہے۔
علم و بیداری ہماری اہم ذمہ داری: مولانا سید روح ظفر رضوی

علم و بیداری ہماری اہم ذمہ داری: مولانا سید روح ظفر رضوی

مولانا سید روح ظفر رضوی نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی حدیث شریف کو بیان کرتے ہوئے فرمایا: یقینا اس دنیا میں ہم سب مسافر ہیں، سب سفر کر رہے ہیں، یہ دنیا کسی کا گھر نہیں…
سنی صوبوں میں نوجوان آبادی میں اضافہ؛ ایران کے آبادیاتی چیلنجز ایک نظر میں

سنی صوبوں میں نوجوان آبادی میں اضافہ؛ ایران کے آبادیاتی چیلنجز ایک نظر میں

جہاں ملک کے کچھ صوبے بوڑھوں کی آبادی میں اضافہ کا سامنا کر رہے ہیں وہیں ایران کے سنی صوبے خاص طور پر ملک کے جنوب مشرقی اور شمال مشرقی علاقوں میں نوجوانوں کی آبادی میں اضافہ اور شرح پیدائش…
ادارہ تنظیم المکاتب کے زیر اہتمام "روح پرور رمضان پروگرام” کا سلسلہ جاری

ادارہ تنظیم المکاتب کے زیر اہتمام "روح پرور رمضان پروگرام” کا سلسلہ جاری

لکھنو۔ ہندوستان کا عظیم شیعہ دینی، مذہبی، تعلیمی اور فلاحی ادارہ تنظیم المکاتب کے زیر اہتمام بانی تنظیم المکاتب ہال میں "روح پرور رمضان پروگرام" کا سلسلہ یکم رمضان المبارک سے جاری ہے جو پورے ماہ رمضان جاری رہے گا۔
یمن اور افریقہ کے ساحلی پٹی کے قریب غیر قانونی پناہ گزینوں کی 4 کشتیاں ڈوب گئیں

یمن اور افریقہ کے ساحلی پٹی کے قریب غیر قانونی پناہ گزینوں کی 4 کشتیاں ڈوب گئیں

یمن اور افریقا کے ساحلی پٹی کے قریب غیر قانونی پناہ گزینوں کو لے جانے والی 4 کشتیاں ڈوب گئیں۔مہاجرین کی بین الاقوامی ایجنسی کے مطابق چاروں کشتیاں جیپوتی اور یمن کے ساحلی علاقوں کے قریب ڈوب گئیں۔
آئین، قانون و معاشرتی دائرے میں احتجاج سب کا حق ہے: علامہ ساجد علی نقوی

آئین، قانون و معاشرتی دائرے میں احتجاج سب کا حق ہے: علامہ ساجد علی نقوی

خواتین کو درپیش مسائل پر علامہ سید ساجد علی نقوی نے کہا کہ مارچ، احتجاج، حقوق کیلئے آواز بلند کرنے کا حق نہ صرف آئین پاکستان نے ہر کو فرد دیا ہے بلکہ بین الاقوامی قوانین اور تمام مہذب معاشروں…
حسینیہ آل یاسین سڈنی پر بنیاد پرست سنیوں کا حملہ

حسینیہ آل یاسین سڈنی پر بنیاد پرست سنیوں کا حملہ

شیعہ خبر رساں ایجنسی کو حسینیہ آل یاسین کے ذمہ دار ڈائریکٹر شیخ ابو ریحان سے موصول خبر کے مطابق اس حسینیہ پر 5 مارچ 2025 بروز منگل کو انتہا پسند وہابی فرقہ نے حملہ کیا۔
عراق: مقدس کربلا میں موسلادھار بارش، زائرین نے رمضان المبارک کے پہلے جمعہ کو عقیدت سے منایا

عراق: مقدس کربلا میں موسلادھار بارش، زائرین نے رمضان المبارک کے پہلے جمعہ کو عقیدت سے منایا

عراق میں شدید بارشوں اور درجہ حرارت میں کمی دیکھنے میں آ رہی ہے، جبکہ مقدس شہر کربلا میں بھی موسلادھار بارش ہوئی، جہاں زائرین نے رمضان المبارک کے پہلے جمعہ کی روحانی تقریبات میں شرکت کی۔
حکومت اوقاف پر قبضہ کرکے مسلمانوں کی کمرتوڑنا چاہتی ہے :مولاناکلب جوادنقوی

حکومت اوقاف پر قبضہ کرکے مسلمانوں کی کمرتوڑنا چاہتی ہے :مولاناکلب جوادنقوی

لکھنؤ 7مارچ:بی جے پی حکومت کے ذریعہ وقف ترمیمی بل کو پارلیمنٹ میں پیش کئے جانے کے خلاف آج مجلس علمائے ہند کے بینرتلے نماز جمعہ کے بعد آصفی مسجد میں احتجاج ہوا۔احتجاج کی قیادت امام جمعہ مولانا سیدکلب جوادنقوی…
قاہرہ میں عرب لیگ کا سربراہی اجلاس؛ غزہ کی ذمہ داری سے کنارہ کشی

قاہرہ میں عرب لیگ کا سربراہی اجلاس؛ غزہ کی ذمہ داری سے کنارہ کشی

اس اجلاس میں کسی بھی عرب ملک نے تعمیر نو کے اخراجات ادا کرنے کا عہد نہیں کیا حتی کہ حماس سے نمٹنے کے لئے مصر کے مجوزہ منصوبوں کو بھی حتمی شکل نہیں دی گئی۔
آسڑیلیا میں طیارے میں داخل ہونے والے مسلح شخص کو مسافروں اور پائلٹ نے پکڑ لیا

آسڑیلیا میں طیارے میں داخل ہونے والے مسلح شخص کو مسافروں اور پائلٹ نے پکڑ لیا

مقامی میڈیا کے مطابق طیارے میں 17 سالہ مسلح نوجوان کو مسافروں اور پائلٹ نے پکڑا، مسلح نوجوان سے شاٹ گن اور دیگر اسلحہ برآمد ہوا۔ واقعے کی وائرل ہونے والی ویڈیو میں مسافروں اور عملے کو طیارے کے دروازے…
فوجی طیارے نے مشقوں کے دوران غلطی سے آبادی پر بم گرادیے

فوجی طیارے نے مشقوں کے دوران غلطی سے آبادی پر بم گرادیے

غیر ملکی میڈیا کے مطابق جنوبی کوریا کے شہر پوچیون میں ائیر فورس کی مشقیں جاری تھیں کہ اس دوران ایک فوجی فائٹر جیٹ طیارے (FK-16) نے غلطی سے آبادی والے علاقے پر 8 بم گرادیے۔
امریکہ، سینیگال سمیت 8 ملکوں سے مزید 37 پاکستانی بے دخل، 3 زیرحراست

امریکہ، سینیگال سمیت 8 ملکوں سے مزید 37 پاکستانی بے دخل، 3 زیرحراست

امریکا، قبرص، سینیگال سمیت 8 ممالک سے مزید 37 پاکستانیوں کو بے دخل کر دیا گیا، جن میں سے 3 کو بلیک لسٹ ہونے پر کراچی میں حراست میں لے لیا گیا۔
مغرب میں اسلامو فوبیا کا عروج؛ موثر بین الاقوامی کاروائی کی ضرورت

مغرب میں اسلامو فوبیا کا عروج؛ موثر بین الاقوامی کاروائی کی ضرورت

مغربی ممالک میں اسلامو فوبیا کی شدت، مسلمانوں اور مذہبی مقامات پر حملوں میں اضافہ کے ساتھ اس رجحان سے نمٹنے کے لئے بین الاقوامی اقدامات کے مطالبات بڑھ رہے ہیں۔ بین الاقوامی حکام اس مسئلہ پر فیصلہ کن رد…
سنبھل مسجد کو الٰہ آباد ہائی کورٹ نے اپنے حکم میں ’متنازعہ ڈھانچہ‘ لکھا

سنبھل مسجد کو الٰہ آباد ہائی کورٹ نے اپنے حکم میں ’متنازعہ ڈھانچہ‘ لکھا

الٰہ آباد ہائی کورٹ میں ہو رہی سماعت کے دوران یوپی حکومت کی طرف سے پیش وکیل نے عدالت کو بتایا کہ ریاست کی طرف سے نظامِ قانون کی حالت بنائے رکھنے کی کوشش ہو رہی ہے۔ ساھ ہی ایڈووکیٹ…
سرکہ بنائے دانتوں کو مضبوط اور چمکدار!!

سرکہ بنائے دانتوں کو مضبوط اور چمکدار!!

سرکے کا استعمال مجموعی صحت کے لیے بھی مفید ہے، اس کے باقاعدگی کے استعمال سے پیٹ کی چربی ختم ہوتی ہے، روزانہ رات سونے سے قبل اگر نیم گرم پانی میں سرکہ ڈال کر پی لیا جائے تو اس…
ہندوستان:اتراکھنڈ میں 5 مدارس سیل، ریاست بھر میں احتجاج

ہندوستان:اتراکھنڈ میں 5 مدارس سیل، ریاست بھر میں احتجاج

انتظامیہ وزیر اعلیٰ کے احکامات پر عمل کرتے ہوئے مدارس کا معائنہ کر رہی ہے تاکہ معلوم ہو سکے کہ وہ قانونی تقاضے پورے کر رہے ہیں یا نہیں۔ تاہم، پیر کے روز حکومت نے پانچ مدارس کو بند کر…
Back to top button