دنیا

ہندوستان : بنگلور بم دھماکہ 2008: مسلم نوجوان ، زکریا 16 سال سے بغیر مقدمہ جیل میں

ہندوستان : بنگلور بم دھماکہ 2008: مسلم نوجوان ، زکریا 16 سال سے بغیر مقدمہ جیل میں

کیرالا کے مسلم نوجوان زکریا کو 2008 میں بنگلور بم دھماکوں کے سلسلے میں یو اے پی اے کے تحت گرفتار کیا گیا تھا، اور وہ 16 سال سے بغیر کسی مقدمے کے جیل میں ہیں۔
فلپائن میں امریکی فوجی طیارہ گر کر تباہ، ایک اہلکار اور تین کنٹریکٹرز ہلاک

فلپائن میں امریکی فوجی طیارہ گر کر تباہ، ایک اہلکار اور تین کنٹریکٹرز ہلاک

فلپائن کی سول ایوی ایشن اتھارٹی نے حادثے کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا کہ یہ واقعہ صوبہ میگوئینڈیناؤ ڈیل سر میں پیش آیا۔
کانگو میں خون ریزی جاری، جیل نذر آتش، درجنوں قیدی زندہ جل گئے، سیکڑوں خواتین قتل

کانگو میں خون ریزی جاری، جیل نذر آتش، درجنوں قیدی زندہ جل گئے، سیکڑوں خواتین قتل

اقوام متحدہ کے مطابق مشرقی کانگو میں حالات کنٹرول سے باہر ہوگئے، گوماکی گلیوں سے 2000 لاشیں ہسپتال منتقل کر دی گئیں، جیل نذر آتش کرنے سے درجنوں قیدی زندہ جل گئے، سیکڑوں خواتین کو عصمت دری کے بعد قتل…
یتی نرسمہا نند کا کمبھ بھگدڑ میں ہزاروں افراد کے مارے جانے کا دعویٰ

یتی نرسمہا نند کا کمبھ بھگدڑ میں ہزاروں افراد کے مارے جانے کا دعویٰ

کمبھ میلہ میں ہوئی بھگدڑ کے بعد اموات کی تعداد پر مسلسل سوالات اٹھائے جا رہے ہیں ۔ تازہ معاملے میں انتہا پسند ہندو یتی نرسمہا نند سرسوتی نے بھی سرکاری اعداد و شمار کو گمراہ کن قرار دیتے ہوئے…
بنگلہ دیش: حسینہ واجد کے سوشل میڈیا پر عوام کو اکسانے کےخلاف مشتعل ہجوم نے شیخ مجیب کا گھر جلا دیا

بنگلہ دیش: حسینہ واجد کے سوشل میڈیا پر عوام کو اکسانے کےخلاف مشتعل ہجوم نے شیخ مجیب کا گھر جلا دیا

مظاہرین، جن میں سے زیادہ تر کا تعلق ’اسٹوڈنٹس اگینسٹ ڈسکریمنٹ‘ گروپ سے تھا، نے حسینہ واجد کی تقریر پر اپنے غصے کا اظہار کیا تھا، جسے وہ نو تشکیل شدہ عبوری حکومت کے لیے ایک چیلنج کے طور پر…
اقوام متحدہ کے نمائندوں نے ٹرمپ کے غزہ پر قبضے کے منصوبے کو مسترد کر دیا

اقوام متحدہ کے نمائندوں نے ٹرمپ کے غزہ پر قبضے کے منصوبے کو مسترد کر دیا

ڈونلڈ ٹرمپ کی غزہ پر کنٹرول اور ملکیت حاصل کرنے اور اس کے باشندوں کو دوسرے ممالک میں بسانے کی تجویز کی بین الاقوامی سطح پر بڑے پیمانے پر مذمت ہوئی ہے۔
رحیم الحسینی، کریم آغا خان چہارم کے جانشین اور پوری دنیا کے اسماعیلیوں کے 50ویں امام کے طور پر منتخب ہوئے

رحیم الحسینی، کریم آغا خان چہارم کے جانشین اور پوری دنیا کے اسماعیلیوں کے 50ویں امام کے طور پر منتخب ہوئے

رحیم الحسینی آقا خان پنجم اپنے والد شہزادہ کریم الحسینی آقا خان چہارم کے بعد عالم اسماعیلیہ کے 50ویں امام ہوئے۔ اس جانشینی کا اعلان بدھ کو پرتغال کے شہر لزبن میں کیا گیا۔‌
دفتر آیۃ اللہ العظمیٰ شیرازی سے وابستہ مراکز میں اہل بیت علیہم السلام کے ایام ولادت کی مناسبت سے عالمی جشن شعبانیہ کا انعقاد

دفتر آیۃ اللہ العظمیٰ شیرازی سے وابستہ مراکز میں اہل بیت علیہم السلام کے ایام ولادت کی مناسبت سے عالمی جشن شعبانیہ کا انعقاد

کینیڈا، آسٹریلیا، عراق، افغانستان اور مڈگاسکر جیسے مختلف ممالک میں منعقد ہونے والی ان محافل نے اہل بیت علیہم السلام کے پیروکاروں کے عالمی اتحاد کو ظاہر کیا اور خانوادہ رسول اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ سے اپنی دلی عقیدت…
برطانیہ کو بچوں میں ذہنی صحت کے اہم بحران کا سامنا

برطانیہ کو بچوں میں ذہنی صحت کے اہم بحران کا سامنا

حالیہ تحقیق کے مطابق، برطانیہ کو بچوں میں ذہنی صحت کے ایک اہم بحران کا سامنا ہے، جس کے نتیجے میں زندگی بھر کی کمائی میں ایک اعشاریہ ایک ٹریلین پاؤنڈ کا نقصان متوقع ہے۔
ٹرمپ نے ایران کے خلاف "زیادہ سے زیادہ دباؤ” کی پالیسی کو بحال کیا

ٹرمپ نے ایران کے خلاف "زیادہ سے زیادہ دباؤ” کی پالیسی کو بحال کیا

امریکہ کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایک بار پھر نیا حکم نامہ جاری کرتے ہوئے ایران کے خلاف "زیادہ سے زیادہ دباؤ" کی پالیسی کو زندہ کر دیا۔یہ پالیسی ایران کو جوہری ہتھیاروں کے حصول سے روکنے اور ملک کی…
کردوں کے مسئلہ کے حل کے لئے اوجالان کی "تاریخی کال”، کیا اس بار امن ممکن ہے؟

کردوں کے مسئلہ کے حل کے لئے اوجالان کی "تاریخی کال”، کیا اس بار امن ممکن ہے؟

ترک حکومت کے ساتھ برسوں سے مسلح جد وجہد کے بعد "پی کے کے" کے قید رہنما عبداللہ اوجالان، کرد مسئلہ کے حل کے لئے ایک تاریخی کال جاری کرنے والے ہیں۔
پاکستان ؛ کراچی، رواں سال کے ابتدائی 36 دنوں میں ٹریفک حادثات میں 82 افراد جاں بحق، 590 زخمی

پاکستان ؛ کراچی، رواں سال کے ابتدائی 36 دنوں میں ٹریفک حادثات میں 82 افراد جاں بحق، 590 زخمی

حادثات میں ہلاک ہونے والوں میں 10 بچے اور 8 خواتین بھی شامل ہیں۔ ریسکیو حکام کے مطابق، جنوری کے مہینے میں 64 افراد اپنی جان سے ہاتھ دھو بیٹھے، جبکہ 590 افراد زخمی ہوئے۔
امریکی امداد میں کمی حاملہ افغان ماؤں کی اموات میں اضافے کا سبب بنی

امریکی امداد میں کمی حاملہ افغان ماؤں کی اموات میں اضافے کا سبب بنی

اقوام متحدہ کی پاپولیشن فنڈ (یو این ایف پی اے) نے باخبر کیا کہ واشنگٹن کی جانب سے اس تنظیم کو دی جانے والی امداد میں کمی سے 2028 تک افغانستان میں حمل اور پیدائش سے متعلق مسائل کے سبب…
دانتوں میں خلال کرنا فالج اور امراض قلب سے بچانے میں مددگار

دانتوں میں خلال کرنا فالج اور امراض قلب سے بچانے میں مددگار

طبی جریدے ’ہارٹ‘ میں شائع رپورٹ کے مطابق امریکی میں ہونے والی سالانہ کانفرنس میں پیش کیے جانے والے تحقیق کے نتائج سے دانتوں میں خلال کے حیران کن فوائد سامنے آئے۔
اسماعیلیوں كے رہبر پرنس آغا خان 88 برس کی عمر میں انتقال کر گئے

اسماعیلیوں كے رہبر پرنس آغا خان 88 برس کی عمر میں انتقال کر گئے

ان کی فلاحی تنظیم کے جاری کردہ بیان کے مطابق، وہ پرتگال کے دارالحکومت لزبن میں اپنے اہل خانہ کے درمیان "پُرسکون انداز میں" وفات پا گئے۔
پاکستان ؛کوئٹہ: ڈسٹرکٹ جیل کے اسسٹنٹ سپرنٹنڈنٹ قاتلانہ حملے میں جاں بحق

پاکستان ؛کوئٹہ: ڈسٹرکٹ جیل کے اسسٹنٹ سپرنٹنڈنٹ قاتلانہ حملے میں جاں بحق

بلوچستان کے دارالحکومت کوئٹہ کی ڈسٹرکٹ جیل کے اسسٹنٹ سپرنٹنڈنٹ قاسم رئیسانی پر جیل جاتے ہوئے فائرنگ کی گئی، جس کےنتیجے میں وہ جاں بحق ہو گئے۔
سویڈین: اسکول میں فائرنگ سے 5 افراد زخمی

سویڈین: اسکول میں فائرنگ سے 5 افراد زخمی

غیر ملکی خبر رساں ادارے ’اے ایف پی‘ کے مطابق پولیس نے عوام سے علاقے سے دور رہنے کی اپیل کرتے ہوئے کہا کہ ایک بڑا آپریشن جاری ہے۔
یورپ میں اسلامو فوبیا کی لہر میں شدت، 2025 میں مساجد اور مسلمانوں کو نئے خطرات

یورپ میں اسلامو فوبیا کی لہر میں شدت، 2025 میں مساجد اور مسلمانوں کو نئے خطرات

2025 میں یوروپی ممالک میں اسلاموفوبیا کی لہر میں شدت آئی ہے، مساجد اور مسلمانوں کے خلاف نئے خطرات بڑھ رہے ہیں۔
سویڈن کی عدالت نے قرآن پاک کی بے حرمتی کرنے والے شہری کو مجرم قرار دے دیا

سویڈن کی عدالت نے قرآن پاک کی بے حرمتی کرنے والے شہری کو مجرم قرار دے دیا

سویڈن کی ایک عدالت نے اسلام مخالف مہم میں شامل سویڈش شہری سلوان نجم کو قرآن پاک کی سرعام بے حرمتی کرنے پر مجرم قرار دے دیا۔ عدالت نے اسے 4000 کرونر (358 ڈالر) جرمانہ ادا کرنے کا بھی حکم…
ہیٹی ؛ پورٹ او پرنس کے ایک قصبے پر مسلح گروہوں کے حملے میں 50 افراد ہلاک ہو گئے

ہیٹی ؛ پورٹ او پرنس کے ایک قصبے پر مسلح گروہوں کے حملے میں 50 افراد ہلاک ہو گئے

ابتدائی اطلاعات کے مطابق ہیٹی کے دارالحکومت پورٹ او پرنس کے ایک قصبے پر مسلح گروہوں کے حملے میں 50 افراد ہلاک ہو گئے۔ مقامی میڈیا کے مطابق مسلح گروہوں نے پورٹ او پرنس سے 10 کلومیٹر کے فاصلے پر…
Back to top button