دنیا

ہندوستان میں مسلمانوں کے خلاف نفرت انگیزی میں خطر ناک حد تک اضافہ، عالمی رپورٹ

ہندوستان میں مسلمانوں کے خلاف نفرت انگیزی میں خطر ناک حد تک اضافہ، عالمی رپورٹ

ایک امریکی تھنک ٹینک کی جانب سے جاری کی گئی رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ بھارت میں مذہبی اقلیتوں کے خلاف نفرت انگیز اور اشتعال انگیز واقعات میں تیزی کے ساتھ اضافہ ہوا ہے۔
سوڈان میں غذائی قلت کا شکار ہو کر بیمار پڑنے والے بچوں کی تعداد میں اضافہ

سوڈان میں غذائی قلت کا شکار ہو کر بیمار پڑنے والے بچوں کی تعداد میں اضافہ

سوڈان میں جاری خانہ جنگی کے دوران  غذائی قلت کا شکار ہو کر بیمار پڑنے والے بچوں کی تعداد میں اضافہ ہوا ہے جس پر اقوام متحدہ نے تشویش کا اظہا رکیا ہے۔
ہندوستان ؛ اتراکھنڈ: مسلم دکانداروں کے خلاف نفرت پھیلانے پر ہندوتوا گروپ کے ممبران پر مقدمہ درج

ہندوستان ؛ اتراکھنڈ: مسلم دکانداروں کے خلاف نفرت پھیلانے پر ہندوتوا گروپ کے ممبران پر مقدمہ درج

اتراکھنڈ پولیس نے ہندوتوا گروپ کالی سینا کے زائد از ۵ ممبران کے خلاف مبینہ طور پر نفرت انگیز تقاریر کرنے اور ریاستی راجدھانی دہرادون میں ہندو باشندوں سے مسلم کرایہ داروں کو نکالنے اور دکانداروں پر حملہ کرنے کے…
لیبیا میں پاکستانیوں کی کشتی ڈوبنے کا ایک اور واقعہ

لیبیا میں پاکستانیوں کی کشتی ڈوبنے کا ایک اور واقعہ

لیبیا : زاویہ کے قریب مارسادیلا بندرگاہ کے پاس پاکستانی شہریوں کی کشتی الٹ گئی، ڈوبنے والی کشتی پر 65 مسافر سوار تھے۔ تفصیلات کے مطابق لیبیا کے ساحل کے قریب پاکستانی شہریوں کی کشتی ڈوبنے کا ایک اور واقعہ…
گجرات: حکام نے مسلم خاتون کو فروخت کئے گئے فلیٹ کو سیل کردیا

گجرات: حکام نے مسلم خاتون کو فروخت کئے گئے فلیٹ کو سیل کردیا

گجرات کے سورت میں حکام نے ایک مسلم خاتون کے فلیٹ کو سیل کردیا۔ خاتون نے یہ جائیداد ایک ہندو خاتون سے خریدی تھی۔
ٹرمپ کی غزہ پر قبضہ کی تجویز پر یورپ میں مخالفت کی لہر

ٹرمپ کی غزہ پر قبضہ کی تجویز پر یورپ میں مخالفت کی لہر

فرانس اور جرمنی سمیت مختلف یوروپی ممالک نے اس منصوبہ کو بین الاقوامی قوانین کی خلاف ورزی قرار دیا جبکہ برطانیہ کا موقف امریکہ کے ساتھ اقتصادی تعلقات کی وجہ سے محتاط ہے۔
بنگلہ دیش: شیخ حسینہ نواز فسادیوں کے خلاف ’’آپریشن ڈیویل ہنٹ‘‘ کا آغاز

بنگلہ دیش: شیخ حسینہ نواز فسادیوں کے خلاف ’’آپریشن ڈیویل ہنٹ‘‘ کا آغاز

بنگلہ دیش کی حکومت نے سابق وزیر اعظم شیخ حسینہ کے حامیوں کے خلاف "آپریشن ڈیویل ہنٹ" کا آغاز کر دیا ہے۔ یہ کارروائی اس وقت شروع کی گئی جب احتجاجی گروپ "اسٹوڈنٹس اگینسٹ ڈسکریمینیشن" کے مظاہرے پر حملہ ہوا،…
ہندوستان ؛ وجہ بتائے بغیر گرفتاری بنیادی حقوق کی خلاف ورزی ہے

ہندوستان ؛ وجہ بتائے بغیر گرفتاری بنیادی حقوق کی خلاف ورزی ہے

سپریم کورٹ نے  تاریخی فیصلہ سناتے ہوئے کہا ہے کہ کسی بھی ملزم کو گرفتار کرتے وقت اسے گرفتاری کی وجہ بتانا محض رسم نہیں ، آئین  کے آرٹیکل ۲۲(۲)  کے تحت لازمی ہے۔
ایران میں گھر کی خواتین سربراہوں کے ذریعہ معاش کا بحران، معاشی دباؤ اور ملازمت میں امتیاز

ایران میں گھر کی خواتین سربراہوں کے ذریعہ معاش کا بحران، معاشی دباؤ اور ملازمت میں امتیاز

کام کرنے والی خواتین بالخصوص گھریلو خواتین کو کم اجرت، جبری اوور ٹائم اور قانونی حقوق سے محرومی جیسے بڑھتے ہوئے معاشی مسائل کا سامنا ہے۔
مالی میں انتہا پسندوں کے حملے میں 25 شہری ہلاک

مالی میں انتہا پسندوں کے حملے میں 25 شہری ہلاک

رپورٹ کے مطابق مقامی عہدیداروں نے ہلاکتوں کی تعداد فوج کی فہرست سے کہیں زیادہ بتائی اور کہا کہ گاؤ میں اسپتال 56 لاشیں کی فہرست دی گئی ہے اور فوجی اہلکاروں کی کئی لاشیں بھی وہاں موجود ہیں۔
میکسیکو: مسافر بس میں آتشزدگی، 44 افراد جھلس کر ہلاک

میکسیکو: مسافر بس میں آتشزدگی، 44 افراد جھلس کر ہلاک

غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق مسافر بس کینکن سے ٹیباسکو جا رہی تھی کہ اچانک بس میں آگ بھڑک اٹھی، بس میں 44 مسافر سوار تھے جو تمام کے تمام ہلاک ہو گئے، ریسکیو اہلکاروں نے تمام لاشوں کو…
لیبیا میں دو اجتماعی قبروں سے 50 تارکین وطن افراد کی لاشیں برآمد

لیبیا میں دو اجتماعی قبروں سے 50 تارکین وطن افراد کی لاشیں برآمد

لیبیا کے جنوب مشرقی صحرا میں دو اجتماعی قبروں سے تقریباً 50 لاشیں برآمد کی گئی ہیں۔ حکام کے مطابق یہ لاشیں یورپ پہنچنے کے خواہش مند تارکین وطن افراد کی ہیں۔
برطانیہ میں شدید سردی کی پیشگوئی، درجۂ حرارت منفی 7 تک گرنے کا امکان

برطانیہ میں شدید سردی کی پیشگوئی، درجۂ حرارت منفی 7 تک گرنے کا امکان

برطانیہ میں آئندہ دنوں شدید سردی کی لہر متوقع ہے جہاں درجۂ حرارت منفی 7 ڈگری سینٹی گریڈ (19.4 فارن ہائیٹ) تک گرنے کا امکان ہے۔
جگر کے امراض کی ابتدائی علامات جنہیں نظر انداز نہیں کرنا چاہیے

جگر کے امراض کی ابتدائی علامات جنہیں نظر انداز نہیں کرنا چاہیے

جگر انسان کے جسم کا ایک انتہائی اہم عضو ہے، جو کھانے کو ہضم کرنے، زہریلے مواد کے اخراج اور دیگر اہم افعال میں مدد دیتا ہے۔ عام طور پر لوگ جگر کے مسائل کو اس وقت تک سنجیدہ نہیں…
برازیل میں شدید بارشوں کے باعث سیلاب اور لینڈ سلائیڈنگ کے دوران سات افراد ہلاک

برازیل میں شدید بارشوں کے باعث سیلاب اور لینڈ سلائیڈنگ کے دوران سات افراد ہلاک

سول ڈیفنس کی طرف سے جاری کردہ ایک بیان میں بتایا گیا ہے کہ ملک کے شمال مشرق میں ریاست پرنامبوکو کے شہر ریسیف میں شدید بارشوں کے باعث سیلاب اور لینڈ سلائیڈنگ ہوئی۔
ارجنٹینا  ؛ نہر کا پانی اچانک سرخ، لوگوں میں تشویش کی لہر

ارجنٹینا  ؛ نہر کا پانی اچانک سرخ، لوگوں میں تشویش کی لہر

غیر ملکی میڈیا کے مطابق بیونس آئرس کے مضافات میں بہنے والی ایک نہر کا پانی اچانک سرخ ہونے سے مقامی لوگوں میں تشویش کی لہر دوڑ گئی ہے۔
بنگلہ دیش کا بھارت سے شیخ حسینہ کو جھوٹے بیانات سے روکنے کا مطالبہ

بنگلہ دیش کا بھارت سے شیخ حسینہ کو جھوٹے بیانات سے روکنے کا مطالبہ

ڈھاکا: بنگلہ دیش کی عبوری حکومت نے بھارت سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ سابق وزیراعظم شیخ حسینہ واجد کو جھوٹے اور بے بنیاد بیانات دینے سے روکے، کیونکہ وہ اس وقت بھارت میں مقیم ہیں۔
گجرات: بالاپور میں مسجد، مزار اور قبرستان سمیت ۱۲ عمارتوں کو منہدم کر دیا گیا

گجرات: بالاپور میں مسجد، مزار اور قبرستان سمیت ۱۲ عمارتوں کو منہدم کر دیا گیا

گجرات انتظامیہ نے ایک متنازع قدم اٹھاتے ہوئے بیٹ دوارکا علاقہ میں واقع بالاپور گاؤں میں مذہبی عمارتوں کو منہدم کر دیا ہے۔
وقف ترمیمی بل ناقابل قبول،حکومت اوقاف پر قبضہ کرنا چاہتی ہے: مولانا کلب جواد نقوی

وقف ترمیمی بل ناقابل قبول،حکومت اوقاف پر قبضہ کرنا چاہتی ہے: مولانا کلب جواد نقوی

مجلس علمائے ہند کے جنرل سکریٹری مولانا سید کلب جواد نقوی نے کہاکہ ہم نے جوائنٹ پارلمانی کمیٹی کی تشکیل کے فوراًبعد کہاتھاکہ یہ کمیٹی صرف دھوکہ دینے کے لئے ہے ،بالآخر ہمارا کہا ہوا صحیح ثابت ہوا۔
Back to top button