دنیا

چین:چلتی مسافر بس میں آگ لگ گئی،6 افراد ہلاک

چین:چلتی مسافر بس میں آگ لگ گئی،6 افراد ہلاک

چین میں  چلتی مسافر بس میں آگ لگنے کے نتیجے میں 6 افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہو گئے۔چین میں  چلتی مسافر بس میں آگ لگنے کے نتیجے میں 6 افراد ہلاک ہو گئے
پورے ہندوستان میں جوش و خروش سے منائی گئی شب ولادت امام زمانہ عجل اللہ فرجہ الشریف

پورے ہندوستان میں جوش و خروش سے منائی گئی شب ولادت امام زمانہ عجل اللہ فرجہ الشریف

لکھنو میں غار والی کربلا (شبیہ سامرا) کو سجایا گیا اور وہاں کثیر تعداد میں مومنین و مومنات نے حاضر ہو کر زیارت کی اور جشن منعقد کیا۔
تائیوان، ایک شاپنگ مال میں دھماکے سے 5 ہلاک اور 7 زخمی ہو گئے

تائیوان، ایک شاپنگ مال میں دھماکے سے 5 ہلاک اور 7 زخمی ہو گئے

یہ زور دار دھماکا شاپنگ مال کی 12ویں منزل پر ہوا جس کی تزئین و آرائش جاری تھی.تائیوان کے شہر تائی چنگ میں ایک شاپنگ مال میں دھماکے سے پانچ افراد ہلاک اور سات زخمی ہو گئے۔
کشی نگرکی مدنی مسجد کا معاملہ: جمعیۃ علماء نے پولیس کپتان کے خلاف وزیراعلیٰ سے شکایت کی

کشی نگرکی مدنی مسجد کا معاملہ: جمعیۃ علماء نے پولیس کپتان کے خلاف وزیراعلیٰ سے شکایت کی

ضلع کشی نگر کے ہاٹاقصبہ کی مدنی مسجد کے انہدام پر اتر پردیش جمعیۃ علماء ہند کے ریاستی صدر مولانا اشہد رشیدی نے وزیر اعلیٰ کو مکتوب بھیج کر وہاں تعینات پولیس کپتان کو ہٹانےکا مطالبہ کیا ہے۔ جمعیۃ کا…
اقوام متحدہ کے ماہرین نے بین الاقوامی فوجداری عدالت کے خلاف امریکی پابندیوں کی مذمت کی

اقوام متحدہ کے ماہرین نے بین الاقوامی فوجداری عدالت کے خلاف امریکی پابندیوں کی مذمت کی

یہ پابندیاں امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے حکم پر غزہ میں جنگی جرائم کے ارتکاب پر اسرائیلی اہلکاروں کی وارنٹ گرفتاری کے اجرا کے بعد لگائی گئی ہیں۔
میکسیکو میں ٹرک اور بس کے تصادم میں 41 افراد ہلاک

میکسیکو میں ٹرک اور بس کے تصادم میں 41 افراد ہلاک

غیر ملکی میڈیا کے مطابق افسوسناک حادثہ جنوب مشرقی میکسیکو میں اس وقت پیش آیا جب ایک ٹرک مسافر بس سے ٹکرا گیا، جس سے دونوں گاڑیوں میں آگ لگ گئی اور 41 افراد جل کر ہلاک ہوگئے، جبکہ 9…
اقوامِ متحدہ کی شیخ حسینہ واجد کے مظالم پر مبنی تحقیقاتی رپورٹ جاری

اقوامِ متحدہ کی شیخ حسینہ واجد کے مظالم پر مبنی تحقیقاتی رپورٹ جاری

اقوام متحدہ کے انسانی حقوق دفتر نےشیخ حسینہ حکومت سے متعلق رپورٹ جاری کر دی ہے جس میں گزشتہ سال یکم جولائی سے15 اگست تک واقعات سے متعلق انکوائری کے نتائج شائع کیے گئے ہیں۔
پاکستان ؛ ملتان، مجلس علما مکتب اہلبیت جنوبی پنجاب کے زیر اہتمام جشن انوار شعبان کا انعقاد

پاکستان ؛ ملتان، مجلس علما مکتب اہلبیت جنوبی پنجاب کے زیر اہتمام جشن انوار شعبان کا انعقاد

مجلس علمائے مکتب اہلبیت جنوبی پنجاب کے زیراہتمام جشن انوار شعبان بعنوان "زمانہ غیبت میں علما و مبلغین کی ذمہ داریاں” جامعہ مہدویہ کمپلیکس ملتان میں منعقد ہوا۔ جشن کا آغاز تلاوت قرآن مجید مولانا قاری حسین مہدی نے کیا…
امریکہ ؛واشنگٹن میں  دو اسلامی عیدوں پر رسمی تعطیل کی منظوری کی کوشش

امریکہ ؛واشنگٹن میں  دو اسلامی عیدوں پر رسمی تعطیل کی منظوری کی کوشش

ریاست واشنگٹن کے قانون ساز عید الفطر اور عید الاضحی کو سرکاری تعطیلات کے طور پر تسلیم کرنے کے بل پر غور کر رہے ہیں۔ اس بل کا مقصد اسلام کے بارے میں آگاہی بڑھانا اور اسلاموفوبیا کے خلاف لڑنا…
تہران میں اچانک بجلی بند، ایران شدید توانائی بحران کا شکار

تہران میں اچانک بجلی بند، ایران شدید توانائی بحران کا شکار

منگل کی شام تہران کے مختلف علاقوں میں بجلی کی غیر اعلانیہ بندش دیکھی گئی، جس کے بعد حکومت نے توانائی بحران کے باعث تمام اسکولوں، جامعات اور سرکاری دفاتر کو بدھ کے روز بند کرنے کا اعلان کیا۔
اسکاٹ لینڈ: ڈاکڑز میں وقت سے پہلے ریٹائرمنٹ لینے کا رجحان

اسکاٹ لینڈ: ڈاکڑز میں وقت سے پہلے ریٹائرمنٹ لینے کا رجحان

اسکاٹ لینڈ میں 1100 سے زائد جنرل پریکٹشنر ڈاکڑز وقت سے پہلے ہی ریٹائرمنٹ لے رہے ہیں، صرف 25 ڈاکٹرز نے اسٹیٹ ریٹائرمنٹ کی عمر 66 سال تک پہنچنے کا انتطار کیا۔
ایریزونا ایئرپورٹ پر مسافر طیارہ خوفناک حادثے کا شکار

ایریزونا ایئرپورٹ پر مسافر طیارہ خوفناک حادثے کا شکار

ایریزونا ایئرپورٹ پر ایک اور طیارہ حادثے کا شکار ہوگیا، اسکاٹسڈیل ایئر پورٹ پر چھوٹا طیارہ رن وے سے پھسل کر دوسرے طیارے سے ٹکرا گیا۔
بنگلہ دیش: شیخ حسینہ کی برطرفی کے بعد پہلی دفعہ دسمبر ۲۰۲۵ء میں انتخابات منعقد ہوگے

بنگلہ دیش: شیخ حسینہ کی برطرفی کے بعد پہلی دفعہ دسمبر ۲۰۲۵ء میں انتخابات منعقد ہوگے

بنگلہ دیش رواں سال دسمبر میں انتخابات منعقد کرنے کی تیاری کر رہا ہے، ملک کے الیکشن کمشنر ابوالفضل محمد ثناء اللہ نے منگل کو بتایا۔ واضح رہے کہ سابق وزیراعظم شیخ حسینہ واجد کی برطرفی کے بعد یہ ملک…
سنگاپور: مسلمانوں پر حملے کی منصوبہ بندی کرنے والا نوجوان گرفتار

سنگاپور: مسلمانوں پر حملے کی منصوبہ بندی کرنے والا نوجوان گرفتار

سنگاپور میں مسلمانوں کو قتل کرنے کی سازش میں ملوث ایک 18 سالہ طالب علم، نک لی کو اندرونی سلامتی ایکٹ (ISA) کے تحت گرفتار کر لیا گیا ہے۔ وزارت داخلہ کے مطابق، یہ نوجوان دائیں بازو کے انتہا پسند…
ٹرمپ کی پابندیوں کے بعد 79 ممالک نے بین الاقوامی فوجداری عدالت کی بھرپور حمایت کی

ٹرمپ کی پابندیوں کے بعد 79 ممالک نے بین الاقوامی فوجداری عدالت کی بھرپور حمایت کی

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے بین الاقوامی فوجداری عدالت کے عملے کے خلاف زبردست اقتصادی اور سفری پابندیاں عائد کئے جانے کے ایک دن بعد تقریبا 80 ممالک نے جمعہ کو بین الاقوامی انصاف کے ادارے کے لئے…
ایران فارماسسٹ ایسوسی ایشن نے ادویات کے بحران اور صحت عامہ کے لئے خطرہ کے بارے میں انتباہ کیا

ایران فارماسسٹ ایسوسی ایشن نے ادویات کے بحران اور صحت عامہ کے لئے خطرہ کے بارے میں انتباہ کیا

ایرانی فارماسسٹ ایسوسی ایشن نے سپریم نیشنل سیکیورٹی کونسل کو لکھے گئے ایک خط میں خبردار کیا ہے کہ انشورنس تنظیموں کی جانب سے فارمیسیوں کے کلیمز کی عدم ادائیگی سے پیدا ہونے والا ادویاتی بحران ملک کی صحت عامہ…
منظمہ "المسلم الحر” کی جانب سے شدت پسندی کے خلاف عالمی دن پر اپیل

منظمہ "المسلم الحر” کی جانب سے شدت پسندی کے خلاف عالمی دن پر اپیل

بین الاقوامی برادری کی جانب سے 12 فروری کو "تشدد اور شدت پسندی کے خاتمے کے عالمی دن" کے طور پر منانے کے موقع پر، عالمی غیر متشدد تنظیم "المسلم الحر" نے ایک بیان جاری کیا۔
ولایت تکوینی بطور مطلق اور کامل 14 معصومین علیہم السلام سے مخصوص ہے: آیۃ اللہ العظمیٰ شیرازی

ولایت تکوینی بطور مطلق اور کامل 14 معصومین علیہم السلام سے مخصوص ہے: آیۃ اللہ العظمیٰ شیرازی

ولایت تکوینی بطور مطلق اور کامل 14 معصومین علیہم السلام سے مخصوص ہے، البتہ تاریخ میں بعض اوقات علامہ ابن فہد حلی رحمۃ اللہ علیہ جیسے بعض علماء اور متقی افراد کے سلسلہ میں کرامات بیان ہوئی ہیں۔
2025 میں 17 ملین سے زیادہ یمنیوں کو غذائی تحفظ کے شدید بحران کا سامنا ہو گا

2025 میں 17 ملین سے زیادہ یمنیوں کو غذائی تحفظ کے شدید بحران کا سامنا ہو گا

اقوام متحدہ کی ایک حالیہ رپورٹ کے مطابق یمن میں 2025 میں 17 ملین سے زائد افراد کو غذائی تحفظ کے شدید بحران کا سامنا کرنا پڑے گا۔
افغانستان میں انسانی امداد کی معطلی، خواتین اور لڑکیوں کے لئے سنگین خطرہ

افغانستان میں انسانی امداد کی معطلی، خواتین اور لڑکیوں کے لئے سنگین خطرہ

افغانستان کے لئے انسانی امداد کی معطلی نے اس ملک میں انسانی بحران کو بڑھا دیا ہے کہ جس نے خواتین اور لڑکیوں کو بہت نقصان پہنچایا ہے۔
Back to top button