دنیا

امریکہ اور یورپ نے شام کو اعلیٰ فوجی عہدوں پر غیر ملکی بنیاد پرست سنی گروہوں کی تعیناتی کے بارے میں خبردار کیا

امریکہ اور یورپ نے شام کو اعلیٰ فوجی عہدوں پر غیر ملکی بنیاد پرست سنی گروہوں کی تعیناتی کے بارے میں خبردار کیا

امریکہ اور یورپی ممالک نے شام میں اعلیٰ فوجی عہدوں پر غیر ملکی بنیاد پرست سنی گروہوں کی تعیناتی کے خلاف خبردار کیا ہے اور اس کاروائی کو خطہ کی بین الاقوامی امیج اور سلامتی کے لئے خطرہ قرار دیا…
ڈاکوؤں نے نائجیریہ فوج کے 21 اہلکاروں کو ہلاک کر دیا

ڈاکوؤں نے نائجیریہ فوج کے 21 اہلکاروں کو ہلاک کر دیا

کاتسینا پولیس کے ترجمان ابوبکر صدیق علیو نے کل "اے ایف پی" کو بتایا کہ حکومت کی حامی فورسز کے ایک مقتول ساتھی کے اہل خانہ سے تعزیت کے لئے واپس ا رہے تھے اسی وقت انہیں صفانہ ضلع کے…
بشار الاسد کے وفاداروں میں سے ایک کو سرعام سزا موت

بشار الاسد کے وفاداروں میں سے ایک کو سرعام سزا موت

شام کے معزول صدر بشار الاسد کے حامی اور وفادار کو ان لوگوں نے سرعام پھانسی دے دی جو بظاہر ملک کی بنیاد پرست سنیوں کی زیر قیادت حکومت سے وابستہ ہیں۔
سان فرنینڈو ویلی میں فائر ٹورنیڈو اور پانی کی قلت سے آگ کا قہر

سان فرنینڈو ویلی میں فائر ٹورنیڈو اور پانی کی قلت سے آگ کا قہر

سان فرنینڈو ویلی میں جنگلات کی تباہ کن آگ نے خطرناک صورتحال پیدا کردی ہے، جہاں ایک نایاب فائر ٹورنیڈو کی ویڈیو منظرعام پر آئی ہے۔ یہ ٹورنیڈو آگ اور تیز ہواؤں کے امتزاج سے پیدا ہوا، جو گھومتے ہوئے…
برطانیہ میں 15 سالہ ریکارڈ سرد ترین رات ہونے کا امکان

برطانیہ میں 15 سالہ ریکارڈ سرد ترین رات ہونے کا امکان

برطانیہ میں محکمہ موسمیات نے آج 15 سالہ ریکارڈ سرد ترین رات ہونے کا امکان ظاہر کیا ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق برطانیہ میں آج کی رات پارہ منفی 20 تک گرسکتا ہے۔
برازیل: ایک چھوٹا طیارہ حادثے کا شکار، پائلٹ ہلاک 5 افراد زخمی

برازیل: ایک چھوٹا طیارہ حادثے کا شکار، پائلٹ ہلاک 5 افراد زخمی

برازیل کے صوبہ 'ساو پاولو' کے شہر 'اوباتوبا' کے 'کروزیرو ساحل' پر ایک چھوٹا طیارہ گرنے کے نتیجے میں پائلٹ ہلاک اور 5 افراد زخمی ہو گئے ہیں۔
لاس اینجلس: 10ہزار فائر فائٹرز، ایک ہزار فائر ٹینڈرز خوفناک آگ پر قابو پانے کی کوششوں میں مصروف

لاس اینجلس: 10ہزار فائر فائٹرز، ایک ہزار فائر ٹینڈرز خوفناک آگ پر قابو پانے کی کوششوں میں مصروف

امریکی ریاست کیلی فورنیا کے شہر لاس اینجلس کے کئی حصوں میں جنگلات میں لگنے والی آگ پر قابو نہیں پایا جاسکا ہے، تیز ہوائیں آگ پر قابو پانے میں رکاوٹ ہیں۔ ایک اندازے کےمطابق دس ہزار فائر فائٹرز ایک…
سوڈانی فوج نے ریپڈ اسپورٹ فورسز (RSF)کے زیر قبضہ دوسرے بڑے شہروں پر دوبارہ قبضہ کر لیا

سوڈانی فوج نے ریپڈ اسپورٹ فورسز (RSF)کے زیر قبضہ دوسرے بڑے شہروں پر دوبارہ قبضہ کر لیا

سوڈانی فوجی دستوں نے دعوی کیا کہ انہوں نے ملک کے دوسرے بڑے شہر "اومدرومان" میں پیش قدمی کی ہے اور کچھ علاقوں پر قبضہ کر لیا ہے جو پہلے ریپڈ اسپورٹ فورسز کے زیر کنٹرول تھے۔
ایتھوپیا میں زلزلوں کا سلسلہ، دینی تنظیموں نے كی لوگوں سے دعا کی اپیل

ایتھوپیا میں زلزلوں کا سلسلہ، دینی تنظیموں نے كی لوگوں سے دعا کی اپیل

ایتھوپیا میں گذشتہ ایک ماہ کے دوران 100 سے زائد زلزلے آنے اور عوام میں بڑھتی ہوئی تشویش کے بعد اس ملک کے دینی اداروں نے لوگوں سے اپیل کی کہ وہ زلزلوں سے ملک کی حفاظت کے لئے دعا…
علی گڑھ مسلم یونیورسٹی کو بم سے اڑانے کی دھمکی

علی گڑھ مسلم یونیورسٹی کو بم سے اڑانے کی دھمکی

دھمکی کی اطلاع ملتے ہی پولیس چوکس ہوگئی اور پولیس نے یونیورسٹی کیمپس میں سرچ آپریشن شروع کر دیا ہے۔ پولیس کی بڑی تعداد یونیورسٹی کیمپس میں موجود ہے اور یونیورسٹی کے اندر اور اس کے ارد گرد ہر نقل…
سنبھل مسجد تنازعہ: الٰہ آباد ہائی کورٹ نے ضلع کورٹ میں چل رہے مقدمہ پر لگائی روک، سبھی فریقین سے جواب طلب

سنبھل مسجد تنازعہ: الٰہ آباد ہائی کورٹ نے ضلع کورٹ میں چل رہے مقدمہ پر لگائی روک، سبھی فریقین سے جواب طلب

سنبھل کی شاہی جامع مسجد کی انتظامیہ کمیٹی کی طرف سے داخل عرضی پر سماعت کرتے ہوئے الٰہ آباد ہائی کورٹ نے یہ فیصلہ سنایا۔ ڈسٹرکٹ کورٹ میں سماعت پر روک 25 فروری تک کے لیے لگائی گئی ہے۔
امریکہ کے شہر لاس اینجلس کے قریب جنگلات میں آگ بے قابو

امریکہ کے شہر لاس اینجلس کے قریب جنگلات میں آگ بے قابو

امریکہ کے شہر لاس اینجلس کے قریب جنگلات میں آگ بے قابو ہوگئی، جس سے 2 افراد ہلاک اور سینکڑوں عمارتوں کو نقصان پہنچا ہے۔ آگ کے باعث 70 ہزار افراد کو محفوظ مقامات پر منتقل کیا گیا
یوپی : ٹھنڈ اور کہرے سے معمولات زندگی متاثر، راحت ملنے کی اُمید نہیں

یوپی : ٹھنڈ اور کہرے سے معمولات زندگی متاثر، راحت ملنے کی اُمید نہیں

اترپردیش میں سخت سردی کے درمیان گھنا کہرا ستم ڈھارہا ہے۔ ریاست کے کئی اضلاع میں زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت معمول سے ۴؍ ڈگری تک گر گیا جبکہ کم از کم درجۂ حرارت۱۰؍ ڈگری سے نیچے آگیا ہے۔
اسپین کے حجاج حج کرنے کے لئے گھوڑے پر سوار ہو کر مکہ مکرمہ جا رہے ہیں

اسپین کے حجاج حج کرنے کے لئے گھوڑے پر سوار ہو کر مکہ مکرمہ جا رہے ہیں

ایک انوکھے اقدام میں اسپین کے مسلمانوں کے ایک گروپ نے اپنے اندلس کے آباؤ اجداد کی 500 سال پرانی یاد میں گھوڑے پر سوار ہو کر حج کے لئے مکہ مکرمہ جا رہے ہیں۔
معصومین علیہم السلام کی شفاعت قیامت کے دن اور بعض میں قبر کی پہلی رات: آیۃ اللہ العظمیٰ شیرازی

معصومین علیہم السلام کی شفاعت قیامت کے دن اور بعض میں قبر کی پہلی رات: آیۃ اللہ العظمیٰ شیرازی

آیۃ اللہ العظمیٰ شیرازی نے معصومین علیہم السلام کی شفاعت کی کیفیت کے سلسلہ میں فرمایا: معصومین علیہم السلام کی بعض روایات میں شیعوں کو برزخ کی مدت گزارنے کی تلقین کی گئی ہے لیکن قیامت کے دن ان کو…
امریكہ اور اتحادی افواج کا شام اورعراق میں داعش کو تباہ کرنے کے لئے مشترکہ آپریشن

امریكہ اور اتحادی افواج کا شام اورعراق میں داعش کو تباہ کرنے کے لئے مشترکہ آپریشن

یہ آپریشن جو 30 دسمبر 2024 سے 6 جنوری 2025 تک جاری رہا، داعش کے شدت پسند سنی گروپ کے ٹھکانوں کو تباہ کرنے اور اس گروپ کی دہشتگردانہ حملہ کرنے کی صلاحیت کو تباہ کرنے کا باعث بنا۔
انڈونیشیا نے باضابطہ طور پر BRICS میں شمولیت اختیار کرلی

انڈونیشیا نے باضابطہ طور پر BRICS میں شمولیت اختیار کرلی

انڈونیشیا نے BRICS گروپ میں شامل ہونے کا اعلان کیا ہے، جو ابھرتی ہوئی معیشتوں پر مشتمل ایک اتحاد ہے جس میں روس، چین اور دیگر ممالک شامل ہیں، اور اسے مغربی ممالک کے اثر و رسوخ کا توازن سمجھا…
اب علیگڑھ کی تاریخی و عالیشان اپرکوٹ جامع مسجد پر دعویٰ

اب علیگڑھ کی تاریخی و عالیشان اپرکوٹ جامع مسجد پر دعویٰ

اترپردیش کے علیگڑھ میں تاریخی اپرکوٹ جامع مسجد کے بارے میں ایک شخص نے جو خود کو آر ٹی آئی کارکن کہہ رہا ہے ،عدالت میں ایک عرضی داخل کرکے دعویٰ کیا ہے کہ یہاں مندر ہے۔
الائچی چبانے کے فوائد جان کر آپ حیران رہ جائیں گے

الائچی چبانے کے فوائد جان کر آپ حیران رہ جائیں گے

الائچی اپنے خوشبودار ذائقے اور صحت کے مختلف فوائد کیلیے مشہور ہے۔ اسے باقاعدگی اور خاص کر سردیوں میں چبانے سے صحت پر کئی مثبت اثرات مرتب ہو سکتے ہیں جن کی تصدیق سائنس بھی کرتی ہیں۔
Back to top button